English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thermalgesia Adjective وہ حالت جس میں گرمی درد لائے ۔
Thermalgia Noun (طب) حرّ درد ۔ شدید درد ۔
Thermally Adverb حرارت کے سبب ۔ تھرمل کے طور پر ۔
Thermanesthesia Noun (طب) حرّ بے حسی ۔
Thermanlgesia Noun موسمی تبدیلی کی وجہ سے جلد کا سُن ہو جانا
Thermantidote Noun (طبیعیات) خنکالہ ۔ ہوا خنکالہ ۔ ہوا خنک کرنے والا ۔
Thermatology Noun گھریلو طور پر جانوروں کی افزایشِ نسل کا فن ۔ پودوں کی پرورش کا علم ۔
Thermic Adjective حراری ۔ حرارتی ۔ حرارت سے متعلق ۔
Thermic balance Noun دیکھو : Bolometer
Thermic fever Noun گرمائی بخار ۔ گرمازدگی کا بخار ۔ لُو کا بُخار ۔،
Thermidor Noun تھرمی ڈور ۔ فرانس کے انقلابیوں کی تقویم کا گیارھواں مہینہ ۔
Thermidorian Adjective تھرمی ڈور کا یا اُس سے متعلق۔ تھرمی ڈوری سے متعلق ۔
Thermion Noun حرروان ۔ برق پارہ ۔ جو کسی چیز جیسے دھات وغیرہ سے پیدا ہو ۔ حر برق پارہ ۔
Thermionic Adjective حرروانی ۔ برق پارے والی شے سے متعلق ۔ جس سے برق پارہ پیدا ہو ۔
Thermionic current Noun حر رواں کی رو سے ۔ رُخ دادہ روانی ۔
Thermionic emission Noun برقیروں کا اعلیٰ تپش پر اخراج ۔
Thermionic tube thermionic valve
Thermionic valve حرروانی وَ الوَ ۔
Thermionics Noun حر روانیات ۔ علم طبیعیات کا وہ شعبہ ۔جس کا تعلق حرروانی تجربات سے ہو ۔
Thermistor Noun تھرمسٹر ۔ چھوٹا سا مزاحمتی آلہ ۔ یہ خاص قسم کے نیم موصل مادے کا بنا ہوا ہوتا ہے ۔
Thermit reaction Phrase تھرمٹ ایکشن ۔
Thermite thermit
Thermitethermit
Thermo Adjective, Prefix سابقہ در مطالب کا اظہار کرتا ہے ۔ حرارت ٹمپریچر یعنی درجہ حرارت ۔
Thermo anesthesia Verb گرمی محسوس کرنے کی حس مٹ جانا ۔
Thermo battery Noun (الیکٹرک) حرّ برقی بیٹری ۔
Thermo cautery Noun (جرّاحی) اصلی و شام ۔ داغ دینے کا ایک آلہ ۔ حرّ داغ ۔ آہن داغ ۔
Thermo couple thermo electric couple
Thermo flask Noun (طبیعیات) تھرماس ۔ ظرف خلا۔
Thermo galvanometer Noun (الیکٹرک) حرّ روپیما ۔