thermo setting plastic – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تھرموسیٹنگ پلاسٹک ۔ ایک پولیمرائزڈ مادہ جو گرم ہونے پر پلاسٹک کی شکل اختیار کرتا ہے اور پھر کیمیائی تبدیلی کی وجہ سے سخت ہو جاتا ہے ۔ اس طرح ایک مختلف مادہ حاصل ہوتا ہے جو گرم کرنے پر پلاسٹک میں تبدیل نہیں ہو سکتا اس کی زنجیروں میں کراس لنکس ہوتے ہیں جیسے بیکولائٹ ۔

🔹 Roman Urdu