English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Taille dauce Noun دھات کی تختی پر کند آلہ سے بنایا ہوا نقش ۔
Tailless Adjective بے دم ۔ پونچھ کے بغیر ۔
Tailless airplane Noun صرف ایک بازو کا ہوائی جہاز ۔
Taillessly Adverb بے دُم کے طور پر ۔ بغیر دُم ۔
Taillessness Noun بے دُمی ۔
Taillike Adjective دم کی طرح کا ۔ دم نما ۔
Tailor ٹيلر ۔ درزی ۔ کپڑے سينے والا ۔
Tailor bird Noun بیا ۔ ایک قسم کا پرندہ جو پتے سی کر گھونسلا بناتا ہے ۔
Tailor bird Noun بیا ۔ ایک قسم کا پرندہ جو پتے سی کر گھونسلا بناتا ہے ۔
Tailor birds Adjective ٹیلز برڈ ۔ بیا ۔ چھوٹے چھوٹے حشرات خور پرندے ان کا شمار گانے والے پرندوں میں ہوتا ہے ۔ ان کی خصوصیت پتوں کو سی کر تھیلی نما گھونسلہ بنانا ہے ۔ جس میں گھاس یا نرم ریشے کی نبات استعمال ہوتی ہے ۔ جنوبی ایشیا اور آسٹریلیا میں پائے جاتے ہیں ۔
Tailor has not been sewing my coat since morning Phrase درزی صبح سے میرا کوٹ نہیں سی رہا ہے
Tailor has not been tailoring my coat since morning Phrase درزی صبح سے میرا کوٹ نہیں سی رہا ہے
Tailor herring Noun شمالی امریکا کی ایک مچھلی ۔
Tailor herring Noun شمالی امریکا کی ایک مچھلی ۔
Tailor made Adjective درزی کا بنایا ہوا ۔ درزی کا تیار کیا ہوا ۔ درزی کے یہاں کے سلے ہوئے کپڑے ۔
Tailor made Adjective درزی کا بنایا ہوا ۔ درزی کا تیار کیا ہوا ۔ درزی کے یہاں کے سلے ہوئے کپڑے ۔
Tailor made Adjective درزی کا بنایا ہوا ۔ درزی کا تیار کیا ہوا ۔ درزی کے یہاں کے سلے ہوئے کپڑے ۔
Tailor make Noun کسی شخص کے لئے یا خاص مقصد کے لئے بنانا ۔
Tailor makes the man Idiom آدمی کپڑوں سے پہچانا جاتا ہے ۔
Tailor muscle Noun تشریع الا عضا۔ دونوں رانوں کے سامنے کے رخ کا عضلہ یا مچھلی ۔
Tailor s bunion Noun زمین پر بیٹھ کر کام کرنے والے درزی یا حفظ قرآن کے طلبہ کے متواتر زمین پر بیٹھ کر سبق پڑھنے سے بننے والی چنڈی یا گٹے
Tailor shad Noun شمالی امریکا کی ایک مچھلی ۔
Tailor warbler Noun بیا ۔ ایک قسم کا پرندہ جو پتے سی کر گھونسلا بناتا ہے ۔
Tailordom Noun درزی گری ۔ سلائی کا پیشہ ۔ سلائی کرنا ۔
Tailored Adjective درزی کا یا درزی کی طرح کا سیا ہوا ۔ سادہ پر جسم پر درست و چست سلا ہوا ۔
Tailoress Noun درزن ۔ خیاط زن ۔
Tailoring Noun درزی کا کاروبار یا پیشہ ۔ خیاطی ۔ سلائی ۔ درزی کے ہاتھ کا سیا ہوا ۔
Tailorism Noun خیاطی۔ درزی گری ۔ سلائی کا طریقہ ۔
Tailorize Verb درزی کا کام کرنا ۔ سلائی کا کام کرنا ۔
Tailors and writers must mind the fashion Idiom درزی اور مصنف کو رائج الوقت طریقوں کا خیال رکھنا چاہیئے ۔