English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Taint Noun داغ فساد ۔ لکہ ۔ کسی خرابی متض یا انحطاط کا نشان یا اثر ۔
Taint worm Noun مویشیوں کو نقصان پہنچانے والا ایک کیڑا ۔
Tainted Adjective فاسد ۔ آلودہ ۔ بو گرفتہ ۔
Tainted goods Noun داغی مال جسے مزدوروں کی انجمن نے ہاتھ لگانے سے منع کر دیا ہو ۔
Tainted money Noun غیر مشروع روپیا (رشوت وغیرہ کا)
Taintless Adjective بے داغ ۔ بغیر داغ کے ۔ بغیر کسی نشان کے ۔ کسی دھّبے کے بغیر ۔ بے عیب ۔ صاف ستہرا ۔
Taintlessly Adverb بے خطا طور پر ۔ بے داغ طور پر ۔ صاف ستھرے انداز میں ۔
Taintlessness Noun پالکی ۔ معصومیت ۔ خالص پن ۔ بے قصوری ۔
Taintment Noun آلودگی ۔ آلائش ۔ پلیدی ۔ ناپاکی ۔ لوٹ ۔ فساد ۔
Taintor Noun رنگرز ۔ رنگ ریز ۔
Taipan Noun شمالی اسٹریلیا کا ایک زہریلا سانپ ۔
Taiping Adjective چین کی بغاوت میں حصہ لینے والا ۔
Taipo Noun شیطان ۔ خبیث ۔ آسیب ۔ عفریت ۔
Taiq Name تائق ۔ شوقین ۔ شوق رکھنےوالا ۔ اشتیاق رکھنے والا
Tair Name طائر : ارنے والے پرندے ۔
Taira Name طیرہ ۔ اڑانے والی ۔ پرواز کرنے والی ۔
Taisch
Taish Name طائش ۔ میانہ روی اختیار کرنے والا ۔
Taissle Noun اختلال ۔ آشوب ۔ پیچیدگی ۔ معمّا ۔
Taistrel Noun (اسکاتسانی) آدم پست ۔ ہرزہ ۔ بد اخلاق ۔ شریر ۔
Tait Adjective زندہ دل ۔ بشاش ۔
Taiver Verb taver کا متبادل
Taiz Name طائز ۔ پرواز کرنے والی اڑنے والی ۔
Taj Noun تاج (خصوصاً) مسلمان درویشوں کی کلاہ ۔ بادشاہ ،ملکہ کا تاج ،کلاہ ۔
Taj mahal Noun, Name, Archiology, Historical مغل بادشاہ شاہجہان کی بیوی ممتاز محل کا مقبرہ جو بھارت کے شہر آگرہ میں واقع ہے۔ عیسیٰ شیرازی نامی ایک ایرانی انجینئیر نے اسکا نقشہ تیار کیا،یہ عمارت 1632ء سے 1650ء تک کل 18 سال میں مکمل ہوئی۔ اس کی تعمیر میں ساڑھے چار کروڑ روپے صرف ہوئے اور بیس ہزار معماروں اور مزدوروں نے اس کی تکمیل میں حصہ لیا۔ تمام عمارت سنگ مرمر کی ہے۔ اس کی لمبائی اور چوڑائی 130 فٹ اور بلندی 200 فٹ ہے۔
Taj mehmood imrotti wali saint
Tajadud Name تجدد ۔ نیا ہونا ۔ جدت ۔ نیاپن ۔ احتراع
Tajalli Name تجلّی ۔ چمک نور ۔ روشنی ۔ منوّر ۔
Tajalma Name تجعلما ۔ دیکھ بھال کرنے والا ۔ یا والی ۔
Tajamal Name تجمل ۔ آرائش ۔