English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tailors block
Tailors chair
Tailors chair
Tailors chalk
Tailors cramp
Tailors cushion
Tailors dummy
Tailors spasm Noun انگلیوں کی اینٹھن ، تشنج خیاطین
Tailors twist Noun ایک قسم کا مضبوط ریشمی دھاگہ ۔
Tailors twist Noun ایک قسم کا مضبوط ریشمی دھاگہ ۔
Tailorship Noun خیاطی ۔ درزی گری ۔ جامہ درزی ۔
Tailory Noun درزی کا کام ۔ خیاطی ۔ دوختگی کا ہُنر ۔
Tailpiece Noun ٹکڑا جو دُم کی شکل کا ہو ۔ جسے آخر میں لگا دیا جائے ۔ آخری سرا ۔
Tailpipe Noun عقبی پمپ ۔ وہ نلکی جس کے زریعے جٹ ہوائی جہازوں اور گاڑیوں کے انجن سے خارج ہونے والے بخارات عقب کی طرف پھینکے جاتے ہیں ۔
Tailplane Noun ہوائی جہاز کی دُم پر افقی ہوا پترا ۔ ایرو فوئل ۔
Tailspin Noun, Verb ہوائی جہاز کا گھومتے ہوئے نیچے کی طرف اتار ۔ ذبنی گردش ۔ طیارے کا چکراتے ہوئے زمین کی طرف آنا ۔ کاوے کاٹنا ۔
Tailstock Noun خراد کے پھلے یا تیغ کو پھنسائے رکھنے والا کھسکواں پُرزہ ۔ پاگیرا ۔
Tailstock footstock
Tailward Adjective عقبی ۔ پچھلا ۔ عقب رویہ۔
Tailwheel Noun طیارے کی دُم کو سہارنے والا پہیّہ ۔
Tailwind Noun دنیالی ہوا ۔ ہوا جو حرکت کرتے ہوئے ہوائی جہاز ۔ بحری جہاز یا موٹر گاڑی کی عقبی جانب سے آئے ۔
Taily Adjective دُم دار ۔
Tailye Verb جائداد کا مشرو ہبہ کرنا ۔ کسی شخص کو کوئی چیز بلا اختیار انتقال کرنا ۔
Tailye tailzie
Taimen Noun شمالی ایشیا کی ندیوں میں بڑی ٹراوٹ مچھلی ۔
Taimoor Name تیمور ۔ فولاد ۔
Tain Noun ٹین کا پتلا ٹکڑا ۔ وصلی ۔ ٹین جو آئینے کی پشت پر لگا دیتے ہیں ۔
Tainan Adjective شہر taino کا یا اُس سے متعلق کی زبانوں سے متعلق ۔
Tainless Adjective بے داغ ۔ پاک ۔ صاف ۔
Taino Noun ویسٹ انڈیز کی ناپید اصلی قوم یا لوگ ۔ اُس قوم کی بولی یا زُبان ۔