tailor birds – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹیلز برڈ ۔ بیا ۔ چھوٹے چھوٹے حشرات خور پرندے ان کا شمار گانے والے پرندوں میں ہوتا ہے ۔ ان کی خصوصیت پتوں کو سی کر تھیلی نما گھونسلہ بنانا ہے ۔ جس میں گھاس یا نرم ریشے کی نبات استعمال ہوتی ہے ۔ جنوبی ایشیا اور آسٹریلیا میں پائے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu