English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tail off
Tail off out Verb گاﺅدم بنانا يا ہوجانا۔
Tail on Verb ضميمہ ميں ملانا۔
Tail piece Noun پھُول تصوير وغيرہ جو کتاب کے آخِر ميں خالی چھوٹی جگہ ميں بنادی جائے۔
Tail pin Noun خرار کے نچلے دھرے کا مرکز۔
Tail pipe Noun پمپ کا چوس نل پمپ کا اب کش۔
Tail plane Noun دُمچی ۔ ہوائے جہاز کی دُم کا افقی حصہ جو اس کے توازن کو برقرار رکھتا ہے ۔ دم تختہ ۔ دُم پر ۔
Tail race Noun نچھلا دھارا ۔ دنبالہ ۔ پن چکی کے دھارے کا نچلاحصہ۔
Tail race Noun نچھلا دھارا ۔ دنبالہ ۔ پن چکی کے دھارے کا نچلاحصہ۔
Tail rod Noun فشارگز کا سلسلہ ۔
Tail rope Noun وہ طناب جو کسی چیز کے اَخری سرے سے متصل ہوتی ہے ۔
Tail setate in حقیت محدود ۔ حقیقت مشروط ۔
Tail skid
Tail special خاص حقیت محدود ۔
Tail spin Noun ھوائی جہاز وغيرہ کا چکر کھاتے ہوئےنيچے کو جھپٹنا۔
Tail spindle Noun خرار کا نچلا دھرا ۔
Tail twisting Noun جانوروں کی دُم کو اينٹھنا ۔
Tail valve Noun کنڈنسر کی ہوا کش والو ۔
Tail water Noun پن چکی کے دھارے کے نچلے حصے کا پانی ۔ پشتے کے نیچے کا پانی ۔
Taila Name طائلہ ۔ مالدار امیر دولت مند فائدہ نفع ۔
Tailback Noun جارح کھلاڑی کا ایسی پوزیشن پر موجود ہونا جو چھینا جھپٹی کے مقام سے دور ہو ۔
Tailboard Noun عقبی حصہ یا پشتی تختہ جیسے گاڑی ۔ چھکڑے یا ٹرک کا ۔
Tailcoat Noun رسمی لباس کے ساتھ کا آگے سے نچلی طرف کھلا اور پیچھے مخروطی شکل میں دولخت کوٹ ۔
Tailed دُم دار ۔ دنبالہ دار ۔ پونچھل ۔ ذنبی ۔
Tailer Noun دم والا ۔ جس کی دم ہو ۔
Tailet Noun دُمچہ ۔ چھوٹی دم ۔
Tailgate Verb دوسری گاڑی کے باکل ساتھ گاڑی لگانا ۔
Tailgated Verb دوسریگاڑی کے باکل ساتھ گاڑی لگائی ۔
Tailing Noun پتھر یا اینٹ کا باہر نکلا ہوا وہ حصہ جو دیوار میں پیوست ہو ۔ کسی چیز کا کچرا ۔ بیکار حصہ ۔ بقیہ ۔
Taille Noun فرانسیسی ٹیکس جو بادشاہ اور جاگیردار اپنی رعایا پر پہلے عائد کیا کرتے تھے ۔