English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tail ender Noun کسی مقابلے میں آخری شخص ۔ جو آخر میں ہوتا ہے ۔
Tail ender Noun کسی مقابلے میں آخری شخص ۔ جو آخر میں ہوتا ہے ۔
Tail feather Noun پرندے کا پچھلا مضبوط پر یا بازو ۔ شہپر ۔
Tail fin Noun دُم پر ۔ مچھلی کے عقبی مہیپر موٹر کے دو ابھاروں میں سے ایک ۔
Tail flower Noun انتوریم ۔ ایک قسم کا پھول ۔
Tail gate Noun (نہر کے بند کا ) نچلا در ۔ گاڑی کا پچھلا در ۔
Tail general عام حقیت محدود ۔
Tail grape Noun کنٹھالی چمپا ، ہراچمپا
Tail head Noun جانور کی دُم کی جڑ ۔
Tail in Verb (کڑی وغیرہ کا) دیوار میں بٹھانا ۔
Tail joint Noun ٹکڑا جو دُم کی شکل کا آخر میں لگا دیں ۔ آخر میں اضافہ ۔
Tail kidney Noun پسِ گُردہ ۔ ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں میں گُردے میں نَمُو پذیر ہونے والے عُضو میں سے تیسرا عُضو ۔
Tail lamp Noun ریل یا موٹر کی عقبی قندیل ۔
Tail light tail lamp
Tail lock Noun گودی (Dock) کے آخری سرے کا تالا ۔
Tail margin Noun (صفحے کے) نیچے کا حاشیہ ۔
Tail of a cart Noun گاڑی کی پشت یا عقبی حصہ ۔
Tail of a gale Noun طوفان کے بعد کا سکون ۔
Tail of a kite Noun پتنگ کا دُم چھلا
Tail of a stream Noun تلاطم کے بعد ساکن سطح۔
Tail of attendants Noun نوکروں کاسلسلہ يا قطار۔
Tail of butter fly s wings Noun تتلی کے پرکا پيچھے کو نکلا ہوا نازک حصہ ۔
Tail of comet Noun کامٹ کی دم ۔
Tail of musical note Noun تحرير نغمہ ميں کھڑی لکيرجو سروں ميں اوپر کو نکلی ہوتی ہيں۔
Tail of stone brick Noun چنائی ميں اينٹ پتھر کا دبا ہوا حصہ۔
Tail of the eleven Noun ٹيم کے کمزور کھلاڑی۔
Tail of the eye Idiom ظاہری آنکھ سے ۔
Tail of the procession Noun جلوسيا برات کا پچھلا حصہ۔
Tail of the slate tile Noun چھت ميں کھپريل کا باہر کو نکلا ہوا سرا۔
Tail of trenches Noun پہلی خندقيں شروع کی کھائی۔