polyvinyl chloride pvc – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پولی وینائل کلورائیڈ ۔ ایک بے رنگ تھرمو پلاسٹک میٹریل جو وینائل کلورائیڈ کی پولیمرائزیشن سے تیار کیا جاتا ہے ۔ پانی ، تیزاب الکلی اور الکوحل سے متاثر نہیں ہوتا ۔

🔹 Roman Urdu