English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Taiera Name طائرہ ۔ پرواز کرنے والی ۔
Taif Name طائف : طواف کرنے والا ۔ خواب ۔ رکھوالا ۔
Taifa Name طیفی: مشہور ۔ نامور ۔ مقبول ۔
Taifia Name طیفیہ ۔ روح سے متعلق ۔
Taifoon Name طیفون : غضب ۔ غصہ ۔ جلال ۔
Taifoor Name طیفور : غیظ و غضب والا ۔
Taig Noun شمالی آئرلینڈ پروٹسٹنٹ لوگوں کی طرف سے کیتھلک لوگوں کو دیا جانے والا نام ۔
Taiga Noun شمالی روس کے صنوبری جنگل کا علاقہ ۔
Taighoon Name طیغون : غصہ ۔ غضب ۔ تیش ۔
Taighoor Name طیغور : غصے اور غضب والا ۔
Taiki Name ٹیکی ۔ شوخ ۔ چنچل ۔
Tail Adjective مشروط ۔ میعادی ۔
Tail after Verb پیچھے پیچھے لگے رہنا ۔
Tail away Verb جابجا قطار میں ہونا ۔ جماعت سے منتشر ہونا ۔
Tail band Noun مجلد کتاب کے نچلے سرے کا اندرونی فیتہ ۔
Tail bandage Noun وہ پٹی جو آخری سرے پر دھجیوں میں منقسم ہو ۔
Tail bay Noun نہر کے بند کا وہ حصہ جو نچلے در اور نچلے خزانے کے درمیان ہوتا ہے ۔
Tail beam Noun وہ شہتیر جس کا آخری سرا دیوار میں لگا ہو ۔ کسی چیز کے آخری سرے کا حصہ ۔
Tail board Noun گاڑی کا تختہ ۔ پُشت ۔ پشتی جو حسب ضرورت ہٹائی جا سکے ۔ تختہ جو گاڑی کے پیچھے ہوتا ہے ۔
Tail bone Noun (حیوانیات) دُمچی کی ہڈی ۔
Tail braid Noun مہموں کے سائے کے گوٹے ۔
Tail bud Noun دمچی
Tail coat Noun دو پاکھا کوٹ ۔ دو شاخی دُم کا کوٹ ۔
Tail coat tailcoat
Tail coated Adjective دو پاکھا کوٹ پہنے ہوئے ۔
Tail cone Noun جیٹ انجن کی ہوا کھینچ نکالنے کی نلکی ۔
Tail covert Noun پرندے کے پاوں کے پر یا رواں ۔
Tail coverts Noun (طیوریات) دُم کو چھُپانے والا پَر ۔
Tail end Noun کسی شے کا آخری زیریں یا اختتامی حصہ ۔
Tail end Noun کسی شے کا آخری زیریں یا اختتامی حصہ ۔