English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tetracyllable Adjective دیکھو : tetracyllabic
Tetrad Noun چوکڑی ۔ چار چیزوں کا مجموعہ ۔ چار کا عدد ۔ چوکا ۔
Tetradactyl Noun جانور جس کے ہر پیر میں چار انگلیاں ہوں ۔ چہار انگشتی ۔ چواُنگل ۔
Tetradactylity Noun چار انگتشی جانور ۔نقرہ دارجانور ۔ریڑھ کی ہڈی والا جانور ۔
Tetradactylous Noun, Adjective ہر عضوپر چار عدد ۔
Tetradactyly Noun ہاتھ یا پاﺅں کی چار انگلیوں والا مسخوط
Tetradecane Noun (کیمیا ) ہیرافین ہائیڈرو کاربن ۔
Tetradecapeptide Noun, Adjective چار ایمی نوایسڈز کا حامل ہاضم ۔
Tetradecapod Adjective (حیوانیات ) چو دہ پایہ ۔
Tetradic Adjective چَوگرفتہ ۔ چاروں اطراف سے پکڑا ہوا ۔ چاروں اطراف سے جکڑا ہوا ۔
Tetradidymous Adjective (نباتیات) چو بلا ۔چو تہا ۔
Tetradite Noun (جمع میں ) (دینیات ) اربعی ۔معتقدانہ اربعی ۔ چہار گانگی خدا کا معتقد ۔
Tetradrachm Noun قدیم یونان کا چاندی کا ایک سکہ جس کی قیمت چار درہم کے برابرتھی ۔
Tetradrachmal Adjective چودہ ہمی چاندی کے سکے سے متعلق ۔
Tetradymite Noun بسمت کا مرکب ۔ عام طور پر درختوں کے جُھنڈ وغیرہ میں بنتا ہے ۔ بھورے فولادی رنگ کا ہوتا ہے ۔
Tetradynamian Noun نباتیات چو جفت نرہ ۔چو کافتہ ۔
Tetradynamous Adjective چو جفت نرہ ۔ چو طاقتہ ۔ چار لمبے اور دو چھوٹے ۔
Tetraethyl Adjective جو چار ایٹھائل گروہوں پر مشتمل ہو ۔
Tetraethyl lead ٹیٹرا ایتھائل لیڈ ۔ ایک بے رنگ چکنا سیال پٹرول میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ نقطہ ابال ۴۷۳ کیلوین ہے ۔ پانی میں غیر پذیر لیکن ایتھر میں حل پذیر ہے ۔ زبردست زیریلا ہے ۔ اس کو استعمال کرتے ہوئے انتہائی احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے ۔ پٹرول کا آکٹین نمبر بڑھانے کے لیے شامل کرتے ہیں ۔
Tetraethyl lead lead tetraethyl
Tetraethyllead lead tetraethyl tel
Tetragamy Noun چہار ازدواجی ۔ چار بیوی یا چار شوہر کا انتخاب ۔
Tetraglot lotictetrag
Tetragon Noun چوگوشہ ۔ چہار زاویہ ۔ چار زاویوں کا ہندسی شکل ۔ مستطیل چار دیواری احاطہ ۔
Tetragonal Adjective چار گوشہ ۔ چہار زاویائی ۔ چو گوشہ ۔
Tetragonal system Noun چوگوشہ نظام ۔ چہار زاویائی نظام ۔ بلوریں مربعے ۔ مستطیلیں ۔
Tetragonally Adverb چار گوشیہ انداز میں ۔
Tetragonalness Noun چہار زاویت ۔ چار گوشیت ۔
Tetragonous Noun (نباتیات) چو دھارا ۔
Tetragonum Noun چو گوشہ تصویر ، چار گوشوں والا