English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tetanus antitonic Noun کزازی ضد سم
Tetanus neonatorum Adjective بچوں کا کزاز ۔
Tetany Noun اعصاب میں اکڑن اور تشنج پیدا کرنے والی ایک کیفیت ۔
Tetanze Verb کزازی کیفیت پیدا کرنا ۔
Tetarto سابقہ بمعنی چوتھا ۔ ربع ۔
Tetartohedral Adjective رُبع سطحی قلم ۔ وہ بلورہ جس میں تشاکل کے لیے ایک چوتھائی سطحیں موجود ہوں ۔ جو تشاکل کے لیے ضروری ہے ۔
Tetartohedrally Adverb ربع سطع کے طور پر ۔ ربع سطحی کے انداز پر ۔
Tetartohedrism Noun ربع سطحی قلمیت ۔
Tetch Noun (بول چال) کج خلقی ۔ اوقات تلخی غیظ ۔ رنجش ۔ غصہ ۔
Tetched Adjective ذرا سا سودانی ۔ تنک مزاج ۔ نیم پاگل ۔
Tetchily Adverb چڑچڑے پن سے ۔ جھلا کر ۔
Tetchiness Noun چڑچڑا پن ۔ جھلاہٹ ۔ جھلا پن ۔
Tetchy techy
Tetchytechy
Tete Noun (تاریخ) عورتوں کے مصنوعی بال ۔
Tete a tete Noun راز و نیاز کی باتیں ۔ خلوت کی ملاقات ۔
Tete a tete Noun راز و نیاز کی باتیں ۔ خلوت کی ملاقات ۔
Tete beche Noun (ٹکٹ فراہمی ) معکوس چھپا ہوا ۔
Tete beche Noun (ٹکٹ فراہمی ) معکوس چھپا ہوا ۔
Tether Noun, Verb لمبی رسّی جس سے جانور کو باندھ دیتے ہیں اور چرنے کے لیے چھوڑ دیتے ہیں ۔
Tetherball Noun دو کھلاڑیوں کا کھیل جس میں بانس کے سِرے پر لٹکے ہوئے گیند کو ریکٹوں سے مارا جاتا ہے ۔
Tethir Name تطہیر ۔ صاف کرنا ۔ منزہ کرنا ۔ پاک کرنا
Tethys (اساطبر) ساگر دیوی ۔ طیطس ۔
Tetmosol Noun مونو سلفیرم کا تجارتی نام ۔
Tetra Adjective ٹیٹرا ۔ چار ۔
Tetra chloro methane chabon tetrachloride cci4
Tetra icosane Noun (کیمیا) کاربن کاپیر افن ۔
Tetra tetr
Tetrabasic Adjective چو آساسی ۔ ایک قسم کا تیزاب جو چار ہائیڈروجن کے اجزا کی جگہ چار دوسرے اصلیوں سے بدل پذیر ہو ۔
Tetrabasicity Noun چوآساسیت ۔ چہار بُنیادی حالت ۔