English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tetramer Noun چُوجا ۔ چار سادہ یکساں سالموں سے مِل کر بننے والا بڑا سالمہ ۔
Tetrameral Adjective چار حصوں کا ۔ چار جزئی ۔ چار حصے والا ۔
Tetrameric Noun چار حصوں پر مشتمل
Tetramerism Noun چار جزئی حالت ۔
Tetramerous Verb چار خانوں والا ۔
Tetrameter Noun مربع بحر ۔ چار رُکنی بحر کا مصرع ۔ چار رُکنی بحر میں لکھی ہوئی نظم کا شعر ۔ چار رکن کا شعر ۔
Tetramezia Adjective چار پستان والی ۔
Tetramita Noun (حیوانیات) چوخیطہ ۔
Tetramorph Noun مبلغین مسیحی کی چار تصویریں ۔
Tetramorphic Adjective چار مختلف شکلوں میں ظاہر ہونے والا ۔
Tetramorphous Adjective (کیمیا ) چو قلمہ ۔چو قلمی شکلہ ۔
Tetrandria Noun چہار پرچمی گھاس ۔چار حاصل زر پودے ۔
Tetrandrious Adjective چو نرا جس میں چار حاصل زر ہوں ۔
Tetrandrous Adjective ٹیٹرینڈرس ۔ چونرا ۔ چار زر ریشے رکھنے والا ۔
Tetranominal Adjective (ریاضیات ) چہار قدری (الجبرا) ذو اربعۃ الحدود ۔
Tetranopsia quadrantanopia Noun میدان بصارت میں صرف ایک چوتھائی نظر آنا
Tetranthera monopetala Noun میدہ ، ریاں
Tetranthera pallens Noun چرنڈی
Tetraonid Adjective (طیوریات ) جنس کے پرندوں سے متعلق ۔
Tetrapetalous Adjective چو پنکھڑیا ۔ چہار گلبرگہ ۔ چار پنکھ یا چار پنکھڑیوں والا پُھول یا پودا ۔ چوبُتیا ۔
Tetraphyllous Adjective نباتیات ۔چو پتیاں ۔چہار برگہ ۔چار پتیوں کا ۔
Tetrapla Noun صفحہ چہار ستونی ۔متن چہار ستونی ( خصوصاً توریت میں ) ۔
Tetraplegia Noun چاروں جَوارِح کی اینٹھَن ۔
Tetraploid Adjective ٹیٹرا پلائیڈ ۔ چہارلا ۔ چار لونیوں والا ۔
Tetrapneumonian Adjective چار پھیپھڑوں والے عنکبوت کی ایک قسم سے متعلق ۔
Tetrapneumonous Adjective چار پھیپھڑے والا یا تنسفی عضو والا ۔
Tetrapod Adjective ٹیٹرا پاڈ ۔ چہارپایہ ۔ چار پاوں والے حیوان ۔ شیر ۔ چھپکلی ۔ مگرمچھ ۔ مینڈک وغیرہ ۔
Tetrapoda Noun چہار یا حشرات ۔ چہار پایاں ۔
Tetrapodic Adjective چار رکنی شعر کا یا اُس سے متعلق ۔
Tetrapodous Adjective چہار پا ۔