tetraethyl lead – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹیٹرا ایتھائل لیڈ ۔ ایک بے رنگ چکنا سیال پٹرول میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ نقطہ ابال ۴۷۳ کیلوین ہے ۔ پانی میں غیر پذیر لیکن ایتھر میں حل پذیر ہے ۔ زبردست زیریلا ہے ۔ اس کو استعمال کرتے ہوئے انتہائی احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے ۔ پٹرول کا آکٹین نمبر بڑھانے کے لیے شامل کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu