English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tetragram Noun چو حرفی لفظ ۔ چار حرف پر مشتمل لفظ ۔ مختصر بات ۔
Tetragrammaton Noun چوحرفی اسم خداوندی ۔ عبرانی زبان کا لفظ ۔ جو حِد بیان سے باہر ہو ۔
Tetragynia Noun (نباتیات) چہار تخمدانی گھاس ۔
Tetragynian tetragynious
Tetragynous Adjective چو لبقچی ۔ چار مادہ کوٹوں والا ۔
Tetrahadral compound ٹیٹرا ہیڈرل مرکب ۔ ایسا مرکب جس میں ایک ایٹم چار بانڈز چار گوشوں کی سمت میں رکھتا ہے ۔ مثلاً میتھین ۔
Tetrahedral Adjective چوسطحی ۔ چہار سطحی ۔ چار سطحوں والی شکل کا ۔ جس کی چار سطحیں ہوں ۔
Tetrahedral angle quoin
Tetrahedral kite Noun چو سطحی پتنگ ۔ذواربعۃ السطح کے مانند پتنگ ۔
Tetrahedral theory Noun (ہندسہ ) چو سطحی نظریہ ۔
Tetrahedrally Adverb چار سطحوں سے ۔ چار سطحی ۔ چار تہ والا ۔ چار رُخ والا ۔
Tetrahedric al
Tetrahedrite Noun خاکی کچ تانبا ۔ خاکی یا کالے رنگ کی فلزیَاتی چمک والی معدنی شے جو تانبے سُرمے اور گندھک کی آمیزش سے ترکیب پاتی ہے ۔
Tetrahedroid Adjective ذو اربعۃ السطوح مانند ۔
Tetrahedron Noun چو مکھا مجسمہ ۔
Tetrahedron or tetrahedrons Noun چار ضلعی یا چو پہلو ٹھوس جسم ۔ سہ پہلو اہرام ۔
Tetrahexahedron Noun چوبیس سطح والا زاویہ ۔چوبیس سطحی شکل ۔
Tetrahydrate Noun چوآبی ۔ مرکب جس میں پانی کے چار سالمے ہوں ۔
Tetrahydrated Adjective چوآبیدہ ۔ پانی کے چار سالموں سے ترتیب دیا گیا ہو ۔ بنا ہوا ۔
Tetrahydroxy Adjective چار ہائڈراکسی گروپوں والے سالمے کا ۔ اس سے متعلق ۔
Tetrakis hexahedron Noun چوبیس مساوی مثلث نما سطح رکھنے والی ٹھوس شکل ۔
Tetrakontan Noun چوبیلا ۔
Tetral Noun چوگرفتہ
Tetralemma Noun (منطق ) چار طریقہء اَخر ظاہر کرنے والی حالت ۔
Tetralgoy Noun چار ناٹکوں کا مجموعہ ۔چار تقریروں کا مجموعہ ۔
Tetralogic Adjective چار تقریری مجموعے سے متعلق ۔
Tetralogus Noun مکالمہء اربعہ ۔ چار اَدمیوں کی گفتگو ۔
Tetralogy Noun چہار بارہ ۔ چوبیاضہ ۔ ایک دوسرے سے متعلق ۔ چار فن بارے ۔ جیسے ادب ۔ موسیقی ۔ آرٹ ۔
Tetralogy of fallot Noun دِل کے نُقص کی ایک قِسَم ۔ پَیدائشی نُقص ۔ پھَیپھڑے والی شَریان تَنگ ہو جاتی ہے
Tetramazia Noun چار پستانوں والی ، چوپستانی