English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tetrabrach Noun (قدیم عروض میں ) چار مختصر ہجا والا لفظ ۔
Tetrabrachius Noun چار بازوﺅں والا مسخوط
Tetrabranch Noun (حیوانیات) چار گلپھڑے والا جانور ۔ سر پایہ جانور ۔
Tetrabranchiate Adjective چوخیشومی ۔ چوگلپھڑی ۔ جوخیشومی جانور ۔
Tetracarpellary Adjective (نباتیات ) چوسینگا ۔ چہار قرنہ ۔
Tetracheirus Noun چار ہاتھوں والا مسخوط
Tetrachic Adjective صُوبے کی ایک چوتھائی حاکمیت کے متعلق ۔
Tetrachloride Noun ٹیٹرا کلورانڈ ۔ چوکلورینی ۔ کوئی مرکب جو کلورین کے چار اجزا پر مشتمل ہو ۔
Tetrachloride carbon Noun کاربن ٹیڑا کلورائیڈ ایک شفاف ، بے رنگ ، فراری مادہ بذریعہ سانس جسم میں داخل ہو کر مرکزی اعصابی نظام کو اس کے بخارات یا گیس کمزور کر دیتی ہے جس کے نتیجہ میں جگر اور گردے انحطاط کا شکار ہو جاتے ہیں
Tetrachloroethylene Noun ھک وارمزمیں ایک خوراک دی جانے والی دوا ۔
Tetrachord Noun چوتارا ۔آٹھ سُرے سرگم میں سے چار سُر کا سرگم ۔ دانگ ۔
Tetrachordal Adjective چو تارا کا یا اس سے متعلق ۔ چار سُروں کا ۔
Tetrachotomous Adjective (حیوانیات نباتیات ) چو فرعی ۔ دو کاٹ مضاعف ۔ چار شاخ والا ۔
Tetrachotomy Noun چو فرعیّت
Tetrachromatic Adjective چہار رنگی ۔
Tetrachromatism Noun چو رنگی نظریہ ۔
Tetracid Noun چَو تُرشہ ۔ چوتیزابہ ۔ ایسی بُنیاد جو کثیرالا ساسی تیزاب کے چار اجزا کے ساتھ ملنے کے قابل ہو ۔ چوگرفتہ ۔
Tetracoccous ccus
Tetracoccus Noun چار چار کی مکعب شکل میں پایا جانے والا کوکل بکٹیریا ۔
Tetracolon Noun (یونانی نثر ) چو سطری بند ۔
Tetracoral Noun چو پردہ مرجان ۔
Tetracosactrin Noun, Adjective مرکب ایک اے سی ٹی ایچ ۔ یہ اے سی ٹی ایچ کی نسبت کم الرجی کا حامل ۔
Tetract Adjective (حیوانیات ) چہار شعاعی ۔ چوکرنہ ۔
Tetractinal Adjective چہار شعاعی ۔چارشعاع والا یا چار شعاع کا ۔
Tetractine Noun چو کرنہ ۔
Tetractys Noun چا رکا گروپ ۔مجموعہ ۔اربعہ ۔ چار کا ایک گروہ ۔
Tetracyclic Adjective چار گھیروں یا مرغولوں والا ۔ چار مدغم ہائدرو کاربن حلقوں والا ۔
Tetracycline Noun ٹیٹرا سائیکلین ۔ ضد حیوی دوا ۔ زرد رنگ کا قلمی سفوف ۔
Tetracyclines ٹیٹرا سائیکلین ۔ اینٹی بائیوٹک مادوں کی ایک جماعت یہ مادے سٹریپٹو مائسز سے حاصل کیے جاتے ہیں ۔
Tetracyctic Adjective (نباتیات حیوانیات ) چار حلقہ ۔ جس میں چار حلقے یا لچھے ہوں ۔چو حلقوی ۔