English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Termination Verb پک جانا ۔ پیپ آنا ۔ قرحہ ۔ زخم بننا ۔
Terminational Adjective نہائی ۔ اختتامی ۔ ختم کرنے والا ۔ آخری ۔
Terminative Noun انتہائی حالت ۔ قطعی حالت۔
Terminative aspect Noun مقصدی کیفیت ۔
Terminatively Adverb ختم کرتے ہوئے ۔ خاتمے کے طور پر ۔
Terminator Noun ٹرمینیٹر ۔ ایک کریکٹر جو کسی سٹرنگ کے اختتام کا اشارہ دیتا ہے جیسا کہ اے ایس سی آئی آئی زیڈ سٹرنگ میں نل کریکٹر ۔
Terminatory Adjective ختم کرنے والا ۔ خاتمے کا ۔ انتہائی ۔
Terminer Noun (قانون) قطعہ ۔ فیصلہ ۔
Terminism Noun یہ عیسائی عقیدہ کہ ہر شخص کو توبہ کے لیے محدود مہلت ملتی ہے ۔
Terminist Noun اس عقیدے یا نظریے کا قائل ۔
Terminologica anatomica Noun بین الاقوامی طور پر مسلمہ ادارہ جو تشریح الابدان کے بعد مختلف حصوں کے نام رکھنے کا مجاز ہے
Terminological Adjective فنی ۔ علمی اصطلاحی ۔
Terminological inexactitude Noun جھوٹ ۔ اصطلاحی عدم صحت ۔ وقت نکالنے کے داو پیچ ۔
Terminologically Adverb اصطلاحات کے نقطی نظر سے ۔
Terminologist Noun ماہر اصطلاحات ۔ توصیح کرنے کا ماہر ۔
Terminology Noun کسی علم یا فن کی اصطلاحات ۔ علم الاصطلاح ۔
Terminus Noun حد ۔ انتہا ۔ منزل ۔ منزل مقصود ۔ ریل کا آخری اسٹیشن ۔ ( قدیم روم) سرحدوں کا دیوتا ۔ مورتی کے نیچے کا چوکور ستون ۔
Terminus a quo Noun بحث چھیڑنے کا نقطہ آغاز ۔ ابتدا ۔ شروعات ۔
Terminus ad quem Noun وہ نقطہ جس کی طرف کوئی چیز حرکت کرے ۔ انجام ۔ خاتمہ ۔ منزل مقصود ۔
Terminus ad quem ante quem
Terminus ante quem Noun حد میعاد ۔ آخری تاریخ ۔ بِل جمع کرانے کی آخری تاریخ ۔
Terminus post quem Noun کسی میعاد کا آغاز ۔ کسی کام کی تکمیل کی اوّلین ممکنہ تاریخ ۔
Terminus transpt Adjective آخری اسٹیشن جادہؑ سفر کی آخری منزل منزل مقصود بس یا ہوائی جہاز کے راستوں کا وہ اسٹیشن جہاں سے سفر کا آغاز ہو یا جہاں سفر اختتام کو پہنچے ۔
Termitarium Adjective ٹرمی ٹیریئم ۔ خانہ دیمک ۔ دیمکوٹ ۔ یہ زیر زمین یا بالائے زمین ہوتا ہے ۔ زمین کے اوپر ہونے کی صورت میں کیچڑ یا مٹی سے ڈھکا ہوا ہوتا ہے کیونکہ دیمک روشنی سے گریزاں ہوتی ہے ۔
Termitary Noun دیمکوں کی بستی عموماً مٹی کے تودے کی شکل میں ۔
Termite Noun دیمک ۔
Termite proof Noun دیمک روک ۔ ایسا مکان جس میں دیمک نہ لگ سکے ۔
Termite white ant
Termites Adjective ٹرمائیٹس ۔ سفید چیونٹیاں یا دیمک ۔
Termitic Adjective دیمکی ۔ دیمک کا ۔