English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Terman merrill tests Adjective انفرادی ذہنی آزمایشوں کے پیمانے ۔
Termatic Adjective (تشریح) ٹرمائی ۔ حدی ۔
Termatic artery Noun (تشریح) حد شریان ۔
Termed Adjective شرط رکھی ۔
Termer Noun (قانون) میعادی پٹہ دار ۔ وہ شخص جو ایک خاص مدت تک لندن میں مقیم رہا ۔
Termes Noun دیمک ۔ موریانہ ۔
Terminability Noun اختتام پذیری ۔ فسخ پذیری ۔ قابلِ فسخ ۔ انقضا پذیر ۔
Terminable Adjective اختتام پزیر ۔ جو مقررہ میعاد کے بعد ختم ہو جائے ۔
Terminable annuitant Noun میعادی سالیانہ رکھنے والا ۔
Terminable annuity Noun دیکھو : annuity
Terminable debt Noun میعاری قرض ۔
Terminableness Noun اختتام پذیری ۔ فسخ پذیری ۔ محدودیت ۔
Terminably Adverb اختتام پذیری کے طور پر ۔ میعاد کے ساتھ ۔
Terminably terminally
Terminaional Adjective لاحقی ۔ آخری ۔ جو کلمے کے آخر میں ہو ۔
Terminal Noun, Adjective آخر ۔ آخر ی ۔ میقاتی ۔ مدّت مقررہ پر کیا جانے والا ۔ میعادی ۔
Terminal adapter Noun ٹرمینل ایڈاپٹر ۔ آئی ایس دی این موڈیم کا درست نام جوکہ پی سی کو ایک آئی ایس ڈی این لائن سے منسلک کرتا ہے مگر عام موڈیم کی طرح سگنلز کو موڈیولیٹ یا ڈی موڈیولیٹ نہیں کرتا ۔
Terminal artery Noun منتہائی شریان
Terminal assessment Adjective کورس کے آخر پر طلبہ کے کام کا جائزہ ۔
Terminal b s barassus flabelliformis Noun مخاطی خلیوں کا سیمنٹ کی طرح سخت ہونا
Terminal bahaviour Adjective کسی کورس یا پروگرام کی تکمیل پر کارکردگی اور طرزعمل ۔
Terminal clause Noun اختتامی فقرہ ۔
Terminal contour Noun اختتامی لہریا ۔
Terminal course Noun اختتامی نصاب ۔
Terminal degree Adjective مخصوص شعبہ کی سب سے اعلی سند ۔
Terminal duct Noun لعاب دہن کے غدود پر حملہ کرنے والا وہ کینسر جو ست روی سے بڑھتا ہے اور اس میں گلٹی اور نالی کے غرود کا مواد بھی موجود ہوتا ہے
Terminal education Adjective وہ تعلیم جو از خود مقصود اور حتمی ہو نہ کہ کسی اعلی تعلیم کے لیے تیاری اور زینہ ۔
Terminal hair Noun بلوغت پر جسم کے مختلف حصوں پر بال اگ آنا مثلا زیرناف ، زیر بغل ، داڑھی مونچھیں وغیرہ
Terminal joint Noun مفاصل نہائی ۔ آخری جوڑ ۔
Terminal leave Noun اختتامی رخصت میقاتی رخصت فوجی یا سرکاری ملازمت سے سبکدوش ہونے سے قبل جمع شدہ چھٹیوں میں سے لی جانے والی آخری چھٹی پنشن سے پہلے کی رخصت ۔