English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Terminal market Adjective وہ اجناس یا دخائر جو اس بنا پر خریدے یا بیچے گئے ہوں کہ ان کا بھگتان یا لین دین آگے چل کر یا مستقبل میں کسی تاریخ کو کیا جائے گا ۔
Terminal moraine یخ تودہ کے آخری تودہ سے متعلق ۔
Terminal organ Noun (حیوانیات، تشریح) انتہائے عضو ۔
Terminal point Noun نقطہ اختتام ۔
Terminal qualification Adjective مخصوص شعبہ کی تعلم مکمل کرنے پر جو سند ملے یا جس اہلیت کے قابل ہو ۔
Terminal screw Noun (برقیات) آخری پیچ ۔
Terminal server Noun ٹرمینل سرور ۔ لوکل ایریا نیٹ ورک ایل اے این میں ایک کمپیوٹر یا کنٹرولر جو ٹرمینلز ۔ مائیکرو کمپیوٹرز اور دوسری ڈیوائسز کو ایک نیٹ ورک یا میزبان کمپیوٹر کے ساتھ یا ان ڈیوائسز کے ساتھ منسلک کرتا ہے جو اس خاص کمپیوٹر سے منسلک ہوتی ہے ۔
Terminal session Noun ٹرمینل سیشن ۔ وقت کا وہ عرصہ جو ٹرمینل کا استعمال کرتے ہوئے گزرے ۔
Terminal station Noun آخری اسٹیشن ۔
Terminal strip Noun ٹرمینل سٹرپ ۔ عموما ایک طویل اور باریک اسمبلی ایک یا زائد برقی کنیکٹرز پر مشمتل ہوتی ہے ۔
Terminal transpt Adjective آخری نشان ختم کرنے والی شے اسٹیشن اڈا ریل کا آخری اسٹیشن ۔
Terminal valocity Noun آخری رفتار ۔
Terminal value Noun مقدار مجمل ۔
Terminal velocity Noun گرتے ہوئے جسم کی انتہائی رفتار ۔ سرعت نہائیہ جس کے بعد کشش ثقل میں ہوا کی مدافعت منع آئے ۔
Terminale filum Noun ریڑھ کا دھاگہ نما آخری سرا
Terminalia Noun (نباتیات) جنس ہڑ ۔ (ہلیلہ ۔
Terminalia arjuna Noun نباتیات) ارجن ۔
Terminalia belerica Noun (نباتیات) ہلیلہ ۔ بہیڑا ۔
Terminalia belirica Noun بہیڑہ ، بھیڑا ، بہیرہ ، کرشن پھل
Terminalia catappa Noun جنگلی بادام ، دیسی بادام
Terminalia chebula Noun ہرڑ ۔
Terminalia gangetica Noun ہلیلہ ، ہلیلہ سیاہ ، ہڑ ، ہرڑ ، ہلیلہ ، کابلی ، ہری ٹاکی
Terminalis Noun خاتمہ ۔
Terminalis conus Noun مخروطی انتہائی ، دماغی مخروط
Terminalis crista Noun منتہائے ابھار
Terminalization Verb (حیوانیات) منتہیت ۔
Terminate Verb حد بندی کرنا ۔ ختم کرنا ۔ تمام کرنا ۔ ختم ہونا ۔
Terminate decimal Noun (ریاضیات) اعشاریہ محدود ۔
Terminated Verb ختم کر دیا نکالا ۔
Terminating Noun مختمم ۔