English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ternate | Adjective | (نباتیات) جو تین چھوٹی چھوٹی پتیوں سے مرکب ہو ۔ |
| Ternatioal marketing | بین الاقوامی منڈی ، بین الاقوامی بازار ۔ | |
| Ternatus | Adjective | سہ برگہ ۔ |
| Terne | Noun | سیسہ کا بھرت جس میں بیس فیصد ٹین اور اکثر سُرمے کی بھی آمیزش ہوتی ہے ۔ لوہے کی چادر جس پر یہ بھرت پھیرا گیا ہو ۔ |
| Ternifolius | Adjective | سہ برگ ۔ |
| Ternion | Noun | (تین اشخاص یا چیزوں کا جوڑ ۔ گروپ سہ تائی ۔ تین کا مجموعہ ۔ |
| Teronac | Noun | میزن ڈول کا تجارتی نام ۔ |
| Teropsidae | Adjective | ٹیروسیڈا ۔ گیلی لکڑی کی دیمکوں کا خاندان ۔ نافوخ اور چشم حشرہ ناپید ہوتے ہیں ۔ پرونوٹم سر سے کم چوڑا اور چپٹا ہوتا ہے ۔ ٹخنہ کے چار قطعات ہوتے ہیں ۔ پچھلے پروں کا عقبی لختہ نہیں ہوتا ۔ |
| Terotechnology | Noun | کلوں اور آلات کی تنصیب اور دیکھ بھال سے تعلق رکھنے والی انجینئری کی شاخ ۔ نصبیات ۔ |
| Terous | بدکار ۔ ناجائز جنسی ملاوٹ ۔ | |
| Terpene | Noun | تارہین ۔ بعض غیر سیر شدہ ہائیڈروکاربن ۔ |
| Terpenes | تارپینیں ۔ ہائیڈرو کاربنز کی ایک جماعت جو پودوں کے خوشبودار لازمی تیلوں میں پائے جاتے ہیں ۔ ان اُڑ جانے والے ہائیڈرو کاربنز کا فارمولا C10 H16 ہوتا ہے ۔ | |
| Terpenic | Adjective | تارہین والا ۔ تارہینی ۔ |
| Terpenylic | Noun | تارپینی ایسڈ ۔ |
| Terphenyl p diphenyl | — | — |
| Terpin hydrate | Noun | تارپین ہائیڈریٹ ۔ |
| Terpineol | Noun | تیسرے درجے کی غیر سیر شدہ الکحل ۔ جو بہت سے پودوں سے نکلنے والے تیل میں ہوتی ہے ۔ |
| Terpineols c10 h18 o | — | — |
| Terpinol | Noun | تیسرے درجے کی غیر سیر شدہ الکحل ۔ جو بہت سے پودوں سے نکلنے والے تیل میں ہوتی ہے ۔ |
| Terpsichorean | Adjective | رقص کی دیوی سے متعلق ۔ ترپس قور سے متعلق ۔ رقاص سے متعلق ۔ |
| Terpsichorean art | Noun | فن رقاص ۔ |
| Terqa | Name | طرقہ ۔ عادت ۔ |
| Terqeem | Name | ترقیم ۔ تحریر ۔ لکھنا ۔ رقم کرنا |
| Terra | Noun | زمین ۔ خاک ۔ ارض ۔ مٹی ۔اکثر لاطینی اور اطالوی جملوں میں مستعمل ہے ۔ |
| Terra a terra | Noun | ایک قسم کا رقص ۔ جست وخیز ۔ |
| Terra alba | میگنیشیا ۔ سفید مٹی ۔ کسی قسم کی سفید ۔ جپسم ۔ چونا پتھر یا چمڑا رنگنے کی مٹی ۔ | |
| Terra cariosa | Noun | چونے کے پتھر کی مٹی جو مانجھے کے کام آتی ہے ۔ سنگِ جلا ۔ |
| Terra cotta | Noun | سِفالینہ ۔ سرخ پختہ مٹی ۔ بھٹے میں پکی ہوئی مٹی ۔ جو ظروف سازی کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Terra cotta | Noun | سِفالینہ ۔ سرخ پختہ مٹی ۔ بھٹے میں پکی ہوئی مٹی ۔ جو ظروف سازی کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Terra culture | Noun | ذراعت ۔ |