English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Termitidae | Adjective | ٹرمیٹیڈا ۔ نیم بری دیمکیں ۔ لڑاکا اور کارکن کا پرونوٹم تنگ اور ابھرے ہوئے وسطی لختہ سے جڑا ہوتا ہے ۔ |
| Termito | سابقہ بمعنی دیمک ۔ | |
| Termitologist | Noun | دیمک کا علم رکھنے والا ۔ دیمک کا مطالعہ کرنے والا ۔ |
| Termitophile | Noun | دیمک پسند ۔ موریانہ دوست ۔ (ایک کیڑا جو عام طور پر دیمک کے ساتھ اس کے گھر میں رہتا ہےّ) ۔ |
| Termitorium | Noun | (حیوانیات) دیمک کا گھر ۔ دیمکوٹ ۔ |
| Termius | Noun | (رومی اساطیر) ترمینوس ۔ سرحدوں کا دیوتا ۔ دیوتائے حدود ۔ |
| Termless | Adjective | غیر محدود ۔ بے انتہا ۔ بے حد ۔ بے نہایت ۔ بے شرائط ۔ |
| Termly | Adverb | ہر میقات پر ۔ میقاتاً ۔ میقات کے طور پر ۔ |
| Termolecular | Adjective | (کیمیا) سہ سالمی ۔ |
| Termon | Noun | ٹرمون ۔ (آئرلینڈ کے کلیسا میں ) موقوفہء کلیسا۔ |
| Termor | Noun | زمین کچھ عرصے یا تاحیات پٹّے پر لینے والا آدمی ۔ |
| Terms | Verb | ماہواری ۔ |
| Terms are strictly cash here | Phrase | یہاں نقد قیمت پر اشیاء ملتی ہیں |
| Terms attendant | Noun | وہ جاگیر جو معینہ مدت تک قائم رہے ۔ |
| Terms cash | Phrase | قیمت نقد |
| Terms net cash | ساری رقم کی ادائیگی نقد ہو ۔ | |
| Terms of appointment | Adjective | شرائط تقرر ۔ |
| Terms of contract | Adjective | شرائط معاہدہ ۔ |
| Terms of delivery | Adjective | شرائط حوالگی ۔ |
| Terms of payment | شرائط ادائی ۔ | |
| Terms of reference | Noun, Plural | کسی فرد یا جماعت کو تحقیقی رپوٹ یا فیصلے کے لیے دیے جانے والے نکات ۔ قابل دریافت دفعات کسی تفتیش کے سلسلے میں ۔ |
| Terms of trade | Noun, Plural | درآمدات و برآمدات کی مالیت کا تناسب تناسب تجارت ۔ |
| Tern | Name | ترن ۔ نسرین کا پھول ۔ |
| Ternal | Adjective | تین کا ۔ ثلاثی ۔ سہ گانہ ۔ |
| Ternal extension | بیرونی توسیع ۔ | |
| Ternary | Adjective | تین اجزا پر مشتمل ۔ سہ جزوی ۔ تین کو بنیاد قرار دینے والا ۔ ثلاثی پیمانہ ۔ |
| Ternary compound | سہ جز مرکب ۔ تین عناصر پر مشتمل کیمیائی مرکب مثلاً KNbO3 ۔ | |
| Ternary form | Noun | ایک دُھن جس میں پہلا موضوعی قطعہ ایک درمیانی قطعے کے بعد موافق کلید میں دہرایا جاتا ہے ۔ |
| Ternary system | Noun | (تقسیم کا طریقہ) حصہ جس کے تین حصے ہوں ۔ |
| Ternary time | تتالی گت ۔ جس کے ہر ٹکڑے میں تین تالیں ہوں ۔ |