termitarium – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹرمی ٹیریئم ۔ خانہ دیمک ۔ دیمکوٹ ۔ یہ زیر زمین یا بالائے زمین ہوتا ہے ۔ زمین کے اوپر ہونے کی صورت میں کیچڑ یا مٹی سے ڈھکا ہوا ہوتا ہے کیونکہ دیمک روشنی سے گریزاں ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu