English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Terephthalic acid Noun فیتھیلک تیزاب کا ناقص ہم ترکیب جو پلاسٹک اور دوسرے کثیر سالمی مرکب بنانے میں کام آتا ہے ۔
Terephthalic acid 14 benzenedicarboxylic acid
Teres Verb لمبا اور گول ۔
Teres eminence Noun فراز مد ملجہ
Terete Adjective اسطوانی ۔ پتلا اور ہموار ۔ گول عرضی جانب والا ۔ ستونی ۔
Tereti Combining Form سابقہ بمعنی؛ گرد ۔ مُدوّر ۔
Tereticaudate Adjective (حیوانیات) مُدوّر دُم والا ۔ گول دُمہ ۔
Teretish Adjective کسی قدر مُدوّر ۔ کچھ گرد ۔
Tereu Noun بلبل کی بناوٹی یا مصنوعی آواز ۔
Terf Name طرف : سخی ۔ کریم ۔ جواں مرد ۔
Terfa Name ترفہ ۔ انعام ۔ نعمت ۔ آسودہ حال ۔ خوش و خرم ۔ خوشحال ۔
Terfah Name طرفہ ۔ حسین خوبصورت نئی ا ور عمدہ چیز ۔
Terfaq Name ترفق ۔ نرمی ۔ مہربانی کرنا ۔ کرم کرنا
Terfes Name طرفس : دور بین نگاہ ۔ تیز نظر ۔
Terfid Name ترفید ۔ سردار ماننا ۔ سربراہ بنانا ۔ بزرگ بنانا
Tergal Adjective (حیوانیات) ظہری ۔ پشتی ۔ پیٹھ کا ۔
Tergant tergiant
Tergeminate Adjective (نباتیات) سہ تُوام ۔ تین جوڑے والی پتیاں ۔ سہ جفتی برگچہ۔
Tergiferous Adjective دیکھو : dorsiferous
Tergite Noun (حیوانیات) ظہر حلقہ ۔ پشتینہ ۔
Tergitic Adjective پشتینہ سے متعلق ۔
Tergivers ation Adjective عقیدے کی تبدیلی ۔
Tergiversa Verb رنگ بدلنا ۔ مسلک یا عقیدہ بدلنا ۔ مرتد ہو جانا ۔
Tergiversate Verb منحرف ہونا ، پھر جانا ، انحراف ارتداد ۔
Tergiversation Noun انحراف ۔ ارتداد ۔ مسلک یا عقیدے کی تبدیلی ۔ ٹال مٹول ۔
Tergiversator Noun منحرف ۔ مرتد ۔ حیلے بہانے کرنے والا ۔ ایک بات پر قائم نہ رہنے والا ۔ آلہ بالہ ۔
Tergiversatory Adjective مرتد ہونے والا ۔ اپنے عقیدے سے پھر جانے والا ۔
Tergo سابقہ بمعنی ظہُری پشتی ۔ پیٹھ کا ۔
Tergolateral Adjective (حیوانیات) پشتی بغلی ۔ پشتیہ کا ۔
Tergum Noun ظہر حلقہ ۔ پشتیہ ۔ جوڑ کے ہر حصّے پر ابھری ہوئی پلیٹ ۔ پشت کی ہڈی ۔