English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Teria Conjunction لاحقہ جو اپنے ہاتھ سے کام کرنے ۔ دست خود دہان خود کا مفہوم رکھتا ہے ۔
Terial متعلقہ ورید ۔
Terior motive Noun تہہ میں چھپی ہوئی غرض ۔
Teripara Adjective وہ عورت جو تیسری بار حاملہ ہوئی ہو ۔
Terkan Name ترکان ۔ خانم ۔ بیگم ۔
Terkhan Name ترخان : نیک ۔ شریف ۔ امیر ۔ رئیس ۔
Term Verb نامزد کرنا ۔ موسوم کرنا ۔ نام رکھنا ۔
Term account Noun میعادی کھاتا ۔
Term appointment Adjective مخصوص دورانیہ کے لیے تقرری ۔
Term constant Noun مستقل فرد ۔
Term convict Verb میعادی قیدی ۔
Term deposits Noun میعادی بنکی امانت ۔
Term expiration of Noun انقضائے میعاد ہونا ، شرط کا ختم یونا ۔
Term infant Noun ۲۶۰ دن سے ۲۸۷ دنوں کی عمر کا جنین پیدا ہونا
Term insurance Noun میعادی بیمہ بیمے کی ایک قسم جس کی رو سے مقررہ میعاد کے اندر کوئی نقصان ہو تو اس کا عوضانہ ادا کر دیا جاتا ہے ورنہ میعاد ختم ہو جانے کے بعد بیمہ پالیسی کالعدم ہو جاتی ہے ۔
Term loan Adjective میقاتی قرضہ ۔
Term of a bill Noun ھنڈی کی میعاد ۔
Term of reference Noun موضوع تحقیق ۔ دریافت طلب مسئلہ ۔
Term of thought Noun قیاس فکری ۔
Term paper Noun ایک لمبی رپورٹ جو طالب علم کو اس کے نصاب کے بارے میں تحریر کرنے کے لیے سمسٹر کے دوران تفویض کی جاتی ہے ۔
Term policy Adjective میقاتی پالیسی ۔
Term project Adjective ایک ٹرم میں مکمل ہونے والا پراجیکٹ ۔
Term rate Adjective میقاتی شرح ۔
Term time Noun دورہ تحقیقی ۔ یونیورسٹی یا اسکول کی مدت تعلیم ۔ عدالت کے اجلاس کا زمانہ ۔
Term time Noun دورہ تحقیقی ۔ یونیورسٹی یا اسکول کی مدت تعلیم ۔ عدالت کے اجلاس کا زمانہ ۔
Terma Noun (تشریح) ٹرما ۔ حد دماغ ۔
Termagancy Noun شورہ پشتی ۔ فسادی پن ۔ شرارت ۔ عادی غصہ ور ۔
Termagant Noun لڑاکا ۔ دنگا فساد کرنے والا ۔
Termagantish Adjective دیکھو : shrewish
Termagantly Adverb شورہ پشتی سے ۔ فتنہ پروری کے ساتھ ۔