terminal – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

آخر ۔ آخر ی ۔ میقاتی ۔ مدّت مقررہ پر کیا جانے والا ۔ میعادی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹرمینل ۔ نیٹ ورکنگ میں ایک ایسی ڈیوائس جو ایک ویڈیو ایڈاپٹر مانیٹر اور کیِ بورڈ پر مشمتل ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سرا ۔ آخری نشان ۔ انت ۔ ختم کرنے والی شے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

دُھرے کا ۔ سرے کا ۔ حد کا ۔ حد بنانے والا ۔/

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آخری حصہ ۔ سِرا ۔ منتہا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹرمینل ، سرا، پیچ : ایک ۔ وہ نقطہ جہاں برقی رابطہ قائم کیا جاتا ہے ۔ دو ۔ ان پٹ یا آﺅٹ پٹ آلہ جو کمپیوٹر کے ساتھ لگایا جاتا ہے ۔ یہ پیچ کارڈ بھی ہو سکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu