English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tendrilled iled | — | — |
| Tendrillly | Adjective | دیکھو : tendrilar |
| Tendrilous | Adjective | دیکھو :tendrillar |
| Tendron | Noun | (نباتیات) نبتہ ۔ کونپل ۔ کلی ۔ غنچہ ۔ |
| Tenebrae | Noun | مسیحی ہفتہ ۔ مقدسہ کے آخری تین دن یعنی بدھ ۔ جمعرات ۔ اور جعمہ کی راتوں کی دعائیں ۔ |
| Tenebrific | Adjective | تاریکی آور ۔ تاریکی لانے والا ۔ ظلمت گر ۔ ظلمت آور ۔ |
| Tenebrific stars | Noun | (علم النجوم) شب آور ستارے ۔ وہ ستارے جن کے بارے میں خیال ہے کہ اُن کے نکلنے سے رات ہوتی ہے ۔ |
| Tenebrio | Noun | (حیوانیات) جنسِ طعمی بھونرا ۔ ظلمت بھونرا ۔ |
| Tenebrionidae | Noun | (حیوانیات) ظلمت بھونرے ۔ |
| Tenebrious | Adjective | اندھیرے سے بھرا ہوا ۔ تیرہ ۔ تاریک ۔ اندھیرا ۔ |
| Tenebrity | Noun | تیرگی ۔ ظلمت ۔ |
| Tenebrose | Adjective | تاریک ۔ تیرہ۔ دماغی اور اخلاقی طور پر تیرہ و تاریک ۔ |
| Tenebrosity | Noun | ظلمت ۔ تاریکی ۔ |
| Tenebrous | Adjective | اندھیرے سے بھرا ہوا ۔ بے نور کا ۔ بے رونق ۔ |
| Tenebrous tenebrious | — | — |
| Tenebrousness tenebriousness | — | — |
| Tenectomy | Noun | قطع الاوتار ، وتر یا بندھن کو کاٹ کر باہر نکال دینا |
| Tenement | Noun | اراضی جو قبضہ میں ہو ۔ جائداد مقبوضہ ۔ جاگیر ۔ |
| Tenement house | Noun | رہایش کے لیے مختلف سیٹوں پر مشتمل مکان ۔ عمارت جہاں افراد یا کنبے رہتے ہوں ۔ |
| Tenement householder | Noun | علیحدہ مکان میں رہنے والا کرایہ دار ۔ |
| Tenemental | Adjective | لگان یا کرائے کی جائدار سے متعلق ۔ جاگیری ۔ سکونتی ۔ |
| Tenementary | Adjective | لگان یا کرائے کی جائیداد کے متعلق ۔ قابل قبضہ ۔ جاگیری ۔ |
| Tenendas | Noun | دستاویز کا وہ حصہ جو ملکیت یا لگان داری کے اُصول کو واضح کرتا ہے ۔ |
| Tenendum | Noun | دیکھو : tenendas |
| Teneral | Adjective | (تشریح) طفلی ۔ مرحلہ ء نرم بندی ۔ |
| Tenerbrific | Adjective | تاریک آور ۔ تاریکی آور ۔ مظلم ۔ ۔ ظلمت گر ۔ |
| Tenesmic | Adjective | زُحار کی صفت کا ۔ سلسل البول کی صفت کا ۔ |
| Tenesmus | Noun | مروڑ ۔ زحار ۔ زور دے کر مثانوں یا آنتوں کو خالی کرنے کا میلان ۔ جو بے سود ثابت ہو ۔ |
| Tenet | Noun | رائے ۔ عقیدہ ۔ مسئلہ ۔ قول ۔ اصول ۔ کلیہ ۔ |
| Tenfold | Adjective | دس گنا ۔ جس کے دس حصے یا دس اراکین ہوں ۔ |