tenesmus – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مروڑ ۔ زحار ۔ زور دے کر مثانوں یا آنتوں کو خالی کرنے کا میلان ۔ جو بے سود ثابت ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سوزش کے ساتھ آنتوں کی کمزوری ۔ جس میں بار بار پاخانے کی حاجت ہوتی ہے ۔ مسلسل بول یعنی سوزش کے ساتھ مثانے کی خرابی جس میں بار بار پیشاب کرنے کی حاجت ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu