English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tender emotion | Noun | (نفسیات) نازک جذبہ ۔ |
| Tender eyed | Noun | محبت بھری آنکھ والا ۔ ضعیف العمر ۔ |
| Tender eyed | Noun | محبت بھری آنکھ والا ۔ ضعیف العمر ۔ |
| Tender foreheaded | Adjective | منکسر ۔ شرمیلا ۔ باحیا ۔ سیدھا سادہ ۔ |
| Tender hearted | نرم دل ۔ رقیق القلب ۔ | |
| Tender hearted | نرم دل ۔ رقیق القلب ۔ | |
| Tender heartedly | Adverb | نرم دلی کے ساتھ ۔ رقیق القلبی سے ۔ درد مندی کے طور پر ۔ |
| Tender heartedness | Noun | نرم دلی ۔ درد مندی ۔ رقیق القلبی ۔ |
| Tender heartedness | Noun | نرم دلی ۔ درد مندی ۔ رقیق القلبی ۔ |
| Tender mercies | Noun, Plural | بے جا ۔ بے فائدہ ۔ لاڈ ۔ خیال داری ۔ |
| Tender mouthed | Adjective | (گھوڑا) لگام کا فوراً اثر قبول کرنے والا ۔ چھوٹے منہ والا ۔ |
| Tender nosed | Noun | تیز بو والا ۔ تیز مہک والا ۔ تیز خوشبو دار ۔ |
| Tender of issue | Noun | ایسا عذر جس کا مخالف بھی ساتھ دیتا ہے ۔ |
| Tender reputation | Noun | نا اُستوار شہرت ۔ |
| Tender spot | Noun | کسی شخص کی دکھتی رگ ۔ وہ معاملہ جس میں اس کی کنّی دبتی ہو ۔ |
| Tender system of auction | Noun | نیلام بطریق ٹنڈر ۔ |
| Tender year | Noun | جوانی ۔ ایام جوانی ۔ |
| Tendered | Verb | نرم ہوا یا کیا ۔ |
| Tenderer | Noun | ٹینڈر دینے والا ۔ پیش کش کرنے والا ۔ |
| Tenderer com | Verb | ٹینڈر دینے والا پیش کش کرنے والا ۔ |
| Tenderfoot | Noun | نوتجربہ کار یا نو وارد ۔ کسی جگہ کے طریقوں سے ناواقف ۔ |
| Tenderfooted | Adjective | ڈرپوک ۔ بودا ۔ جھینپنے والا ۔ |
| Tenderization | Noun | نرم اور ذائقہ دار بنانے کا عمل ۔ ذائقہ سازی ۔ ذائقہ گدازی ۔ |
| Tenderize | Verb | نرم اور باذائقہ بنانا ۔ جیسے گوشت کا اس کے ریشوں کو مشینی یا کیمیاوی عمل سے صاف کر کے ۔ |
| Tenderizer | Noun | ذائقہ ساز ۔ ذائقہ گداز ۔ |
| Tenderling | Noun | بچہ ۔ کودک ۔ چھوٹا بچہ ۔ کم عمر آدمی ۔ |
| Tenderloin | Noun | گائے یا سور کے پٹھ کے گوشت کا نرم و نازک ٹکڑا ۔ جو چھوٹی پسلیوں کے نیچے ہوتا ہے ۔ |
| Tenderly | Adverb | نرمی سے ۔ ملائمت کے ساتھ ۔ احتیاط سے ۔ |
| Tenderness | Noun | درد ۔ رقّت ۔ نرم دلی ۔ شفقت ۔ نرمی ۔ |
| Tenderness ciliary | Noun | ہربی نزاکت |