English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tengency Noun (ہندوسہ) تماس ۔ حالت مماس
Tengerine orange Noun طنجہ کا سنترہ ۔ طنجوی نا رنگی ۔
Tengum Verb چھت ، غلاف ۔
Tenia Noun دیکھیے ۔
Teniacide Noun (طب) کدو دانہ کُش ۔ فیتہ کُش ۔
Teniafuge Noun (طب) دافع کدو دانہ ۔ دافع فیتہ ۔
Teniamyatomy Noun اپریشن کے ذریعہ ٹیپ ورم کو آنتوں سے نکالنا
Teniasis Noun دیکیھے ۔
Teniasis taeniasis Noun آنتوں میں ٹیپ ورم کا عارضہ ہونا
Tenide Noun دوائے ذیابطیس
Tenmyotomy Noun بندھن اور عضلہ کے کسی حصہ کو کاٹ کر پھینک دینا
Tennantite Noun تانبے اور لوہے کا گندھکی آرسینائڈ ۔
Tenne Noun بھورا نارنجی ۔ ہلکا براون ۔ خاکی ۔
Tenner Noun ( بول چال ) دس پونڈ کا نوٹ ۔
Tenner fin Adjective دس ڈالر ۔
Tennessee walking horse tennesse walker
Tennetenny
Tennis Noun ایک مشہور کھیل ٹینس ۔
Tennis arm Noun ٹینس کہنی ۔ ورم مِرفق ۔ ہاتھ کا جھٹکا یا موچ جو ٹینس کھیلنے میں آ جائے ۔
Tennis ball Noun ٹینس بال ۔ ٹینس کھیلنے کی گیند ۔
Tennis court Noun ٹینس کورٹ ۔
Tennis elastosis Noun کہنی کے بیرونی جانب بازو کی ہڈی پر بوجھ آنے کے سبب بندھن میں سوزش ہو جانا
Tennis elbow Noun پٹّھوں یا عضلات کی نسیجوں کا درد ۔
Tennis is difficult Phrase ٹینس مشکل ہے
Tennis knee Noun گھٹنے کا جھٹکا جو ٹینس کھیلنے میں ہو جائے ۔
Tennis play Noun ٹینس کا کھیل ۔
Tennis player Noun ٹینس کا کھلاڑی ۔
Tennis racket Noun ٹینس کا بلّا یا ریکٹ ۔
Tennis shoe sneaker
Tenno Noun شہنشاہ جاپان بحیثیت دیوتا ۔