English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tendineus arcus Noun وتر کی محراب
Tending Noun (طب) نگہداشت ۔
Tendinitis Noun ورم ۔ سوجن ۔ آماس ۔ سوزش ۔
Tendinoplasty tenoplasty Noun رام الوتر ، بندھن کی رفوگری کرنا
Tendinous Adjective وتری ۔ نسیلا ۔ وتر کا ۔ وتر نُما ۔
Tendinous arch Noun عضلہ کے بندھن کی محراب
Tendinum subsultus Noun تشنج اوتار
Tendo Noun وتر ، بندھن
Tendo achilis Adjective ٹخنے کی مضبوط رگ ۔
Tendo achillis Noun (تشریح) وترِ اخیلی ۔ وتر عرقوب ۔
Tendo calcaneus Noun (تشریح ، حیوانیات) ایڑی کی نس ۔
Tendo synovitis Noun وتری ورم جس سے لعاب جیسی رطوبت نکلتی ہے ۔
Tendom bicycle Noun ٹینڈم سائیکل ۔ دو نشستی سائیکل ۔ دو یا زیادہ نشستوں کی بائیسکل جس کی نشستیں اور پیڈل ایک دوسرے کے پیچھے ہوں ۔
Tendon Adjective ٹینڈن ۔ وتر العضلہ ۔ سخت سفید ریشہ دارنس جو پٹھے کو ہڈی سے جوڑتی ہے ۔
Tendon cells Noun (تشریح) وتری خلیات ۔
Tendon of achilles Noun ایڑی کی نس ۔ (یونانی سورما(achilles) کی طرف منسوب ہے اس لئے کہ اُس کے جسم پر اس نس کے سوا کسی دوسری جگہ ہتھیار کارگر نہیں ہوتا تھا ۔
Tendon popliteal Noun مابضی وتر
Tendon re echo Noun بندھنوں کا رد عمل
Tendon reflex Noun (حیوانیات) وتر عکس ۔ وتری انعکاس ۔
Tendonitis وتر (ایک مضبوط، سفید، ریشہ دار، غیر لچکدار ڈوری جو عضلے کو ہڈی کے ساتھ ملاتی ہے) کا ورم یا سوزش
Tendonoplasty Noun ترقع الاوتار ، بندھن کی پیوندکاری
Tendonous Adjective (تشریح) وتری ۔ وتری مانند ۔ نسیلا ۔
Tendoplasty Noun ترقیع الاوتار ، بندھن کی مرمت کرنا
Tendovaginal Noun وتر اور غلاف وتر سے متعلق
Tendril Noun پودے کا سوتی ریشہ جس کے سہارے وہ اوپر چڑھنا ہے ۔ پودے کے تار ۔
Tendril leaf Adjective ٹینڈرل لیف ۔ ایسا پتا جو جزوی طور پر یا مکمل طور پر پتلا لمبا اور مرغولے دار یا چھلہ نما ہوتا ہے ۔
Tendril stem Adjective سٹیم ٹینڈرل ۔ ایسا تنا جو پتلے تار نما لمبے ڈھانچہ کی صورت پتوں کے بغیر چھلے یا لچھے کی شکل کی شاخ ہوتی ہے ۔
Tendriled tendrilled tendrilly tendrilous
Tendriliferous Adjective سوت دار ۔ بیل ڈورا والا۔
Tendrillar Adjective بیل ڈورا مانند ۔ بل ڈورا جیسا۔