English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tennotomist Noun ماہر قطع الاوتار
Tennysonian Noun ٹینیسن کا مداح ۔ مقلد ۔ پیرو ۔ ٹینیسن کا طالب علم ۔
Teno Noun وتر ۔
Teno of duct Noun غدہ نکفیہ ، کان کے قریبی غدود
Tenoculum Verb رگ گیر ، سرجن کا ایک باریک دھار دار آنکڑا جس کی مدد سے وہ رگوں کو پکڑ کر اوپر اٹھاتا ہے ۔
Tenodesis Noun کسی ہڈی کے بندھن کے آخری سرے کو سینا غرز وتر
Tenodynia Noun الم الوتر ، نس کا درد
Tenology Noun علم تشریح کا وہ حصہ جو وتر سے بحث کرتا ہے ۔
Tenolysis Noun کسی جگی چپکی ہوئی نس کو بذریعہ اپریشن علیحدہ کرنا
Tenomyoplasty Noun بندھن اور عضلہ کی پیوندکاری
Tenon Noun, Verb جوڑ کی جول ۔ پٹی کی چول ۔ سرا ۔ چول بٹھانا ۔ چول سے جوڑنا ۔
Tenon joint Noun چول ۔ جوڑ ۔
Tenon s capsule
Tenon saw Noun نازک کاریگری کے لیے چھوٹی ۔ مضبوط پیتل یا لوہے کے پھل کی آری ۔
Tenondynia Adjective درد وتر ۔
Tenonectomy Noun بندھن کے کسی حصہ کو کاٹ کر نکال دینا یا بندھن کو چھوٹا کرنا
Tenoner Noun چول بنانے یا بٹھانے والا ۔ چول بنانے یا بٹھانے کا آلہ ۔
Tenonian Adjective (تشریح) ٹینن کا بیان کردہ ۔ ٹینن کی تحقیق کا ۔
Tenonian faacia Noun ریشہ دار یا پٹھے کا ہلکا سا غلاف جو آنکھ کی پتلی کے گرد ہوتا ہے ۔
Tenonitis Noun (طب) ورمِ وتر ۔
Tenonitis tendinitis Noun نسل کی سوزش ، التہاب وتر
Tenont o
Tenontagra Noun نقرس اوتار
Tenontitis Adjective وتر بندھنی کی سوزش ۔
Tenonto سابقہ بمعنی ؛ وتر ؛
Tenontography Noun وصف الاوتار ، بندھنوں کے متعلق لکھنا
Tenontology Noun دیکھو : tenology
Tenophyte Adjective بندھنی میں ہڈی جیسا ابھار آجانا ۔
Tenoplasty Noun وَتَر یا ٹَنڈَان کا پلاسٹِک آپرَیشَن
Tenor Noun قرینہ ۔ وضع ۔ چال ڈھال ۔ نیّت ۔ سب سے اونچا سر ۔