English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Temporalness Noun دنیویت ۔
Temporarily Adverb عارضی یا وقتی طور پر ۔
Temporariness Noun ہنگامی یا چند روزہ حالت ۔ عارضیت ۔ وقتیت ۔
Temporary Adjective عارضی ۔ وقتی ۔ زمانی ۔ جو تھوڑی دیر کے لیے ہو ۔ موقتی ۔ ہنگامی ۔ چند روزہ ۔
Temporary alar Noun ہڑی کی جگہ لینے والی کری
Temporary annuity Adjective عارضی سالیانہ ۔
Temporary appointment Noun عارضی تقرر ۔
Temporary cartilage Noun بچوں کی دودھیا ہڈی جو بعد میں پکی بن جاۓ ۔ عارضی غضروف ۔
Temporary chairman Noun عارضی رئیس ۔ رئیس موقت ۔ عارضی صدر ۔
Temporary commitment Noun عارضی پابندی ۔
Temporary debt Noun (معاشیات) میعادی قرضہ۔
Temporary duty Adjective عارضی ڈیوٹی عارضی فرائض کسی شخص کا اس ادارے یا مقام سے دور اپنے فرائض منصبی عارضی طور پر انجام دینا جس ادارے یا مقام سے اس کا تعلق ہو ۔
Temporary employment Verb ملازمت عارضی ۔
Temporary file Noun ٹیمپوریری ۔ آپریٹنگ سسٹم یا کسی دوسرے پروگرام میں میموری یا ڈسک پر بنائی گئی ایک فائل جیسی جسی ایک خاص مشین میں استعمال کرنے کے بعد ترک کردیا جائے گا ۔
Temporary hardness عارضی بھاری پن ۔ پانی میں پائے جانے والے ایک بھاری پن کی قسم جو اس میں کیلشیم ، آئرن اور میگنیشیم بائی کاربونیٹس کی موجودگی کے سبب پیدا ہوتا ہے ۔
Temporary injunction Verb عارضی حکم امتناعی ۔
Temporary law Verb قانون عارضی ۔
Temporary life annuity Noun عارضی زندگی سالیانہ ۔
Temporary magnetism Phrase عارضی مقناطیسیت : مقناطیسیت جو کسی جسم میں اس وجہ سے ہوتی ہے کہ وہ جسم مقناطیسی میدان میں ہوتا اور میدان سے ہٹانے پر ختم ہو جاتی ہے ۔
Temporary marriage Verb نکاح موقت ، نکاح موقتہ ، نکاح وقتی متعہ ۔
Temporary need Verb ضرورت عارضی ، عارضی طور پر دل کی بات چُھپاجانا ۔
Temporary relief عارضی مہلت ۔
Temporary stars Noun (علم النجوم)ہنگامی ستارے ۔ عارضی ستارے ۔ وقتی ستارے ۔
Temporary storage Noun ٹیمپوریری سٹوریج ۔ میموری یا کسی دوسری سٹوریج ڈیوائس میں ایک ایسا علاقہ جو انٹرمیڈیٹ ڈیٹا کو حساب کتابی سارٹ کرنے یا ٹرانسفر آپریشن میں محفوظ کرنے کے لیے عارضی طور پر تقویض کردیا جاتا ہے ۔
Temporary teeth Verb دودھ کے دانت ۔
Temporary tooth Noun دودھ کا دانت ۔ نا پائدار دانت ۔
Temporary works Noun (تعمیرات) تعمیرات عارضی ۔
Tempore Noun کن پٹیاں
Temporise فیصلے میں تاخیر ۔
Temporization Noun ابن الوقتی ۔ زمانہ سازی ۔ دفع الوقتی ۔ ٹال مٹول ۔ موقع شناسی ۔ عارضی بندوبست ۔