English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Temporal artery Noun شریان صُدغی ۔ کنپٹی کی شہ رگ ۔
Temporal bone Noun صدغ ۔ کنپٹی کی ہڈی ۔ سر کے دونوں اطراف جڑی ہوئی بڑی دو ہڈیوں میں سے ایک ہڈی ۔ عظم صدغی ۔
Temporal clause Noun فقرہ زمانی ۔
Temporal conjunction Noun عطف زمانی ۔
Temporal conjunctions Noun عطف زمانی ۔
Temporal contiguity Noun زمانی اتصال ۔
Temporal convolution Noun کنپٹی کے ابھار
Temporal crest Noun (تشریح) فرازِ صُدغی ۔ کنپٹی کا اُبھار ۔
Temporal emotions Noun (نفسیات) وقتی جذبات ۔ زمانی جذبات ۔
Temporal foscia Noun (تشریح) رِدائے صُدغی ۔
Temporal fossa Noun (حیوانیات) حُفرہ صُدغی ۔
Temporal frontal bone of crest Noun کنپٹی کی پیشانی کی طرف چوٹی
Temporal gyrus Noun صدغی تلفیف ، چکر
Temporal hemianopsia Noun آنکھوں کے کنارے کی طرف نظر نہ آئے
Temporal lobe Noun (حیوانیات) فصّ صُدغی ۔ (کنپٹی) صُدغی لختہ ۔
Temporal lobe epilepsy Noun پیچیدہ مگر جزوی مرگی
Temporal lobe seizures صدغی (کنپٹی یا ٹمپل سے متعلق، کنپٹی کی ہڈیاں جو سر کے دائیں و بائیں طرف کل دو ہوتی ہیں) لوب، لختہ یا فص (کسی عضو کا گول حصہ جو نزدیکی حصوں سے کسی پردے وغیرہ کے ذریعے الگ ہو) کی گرفت
Temporal muscle Noun (حیوانیات ، تشریح) عضلہ صُدغی ۔
Temporal nerve Noun صدغی عصب ۔ صدغی رگ ۔ کنپٹی رگ ۔
Temporal power Noun (سیاسیات) دُنیوی اقتدار ۔
Temporal process Noun کن پٹی کا زائدہ
Temporal punishment Noun دُنیوی سزا ۔ دنیوی عقوبت ۔
Temporal region Noun (حیوانیات،تشریح) صُدغی خِطّ ہ ۔
Temporal sign Noun (نفسیات) زمانی علامت ۔
Temporal superficial Adjective صُدغی سطحی ۔
Temporalis Noun (حیوانیات) صُدغیہ ۔ عضلہء صُدغی ۔
Temporalism Noun دُنیا گرائی ۔ مادی گرائی ۔ مادیات پر توجہ ۔
Temporality Noun عارضی یا دنیوی ۔ ہونے کی حالت یا کیفیت ۔ کوئی غیر مذہبی شے ۔ معافیات ۔ وقف ۔
Temporally Adverb دنیوی طور پر ۔ دنیوی حیثیت سے ۔ چند روزہ ۔ بالفعل ۔
Temporally lords Noun (انگلستان میں) ملکی امراء (عمائد کلیسا کے مقابلے میں)