English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Temporize Verb دیر سے فیصلہ کرنا ۔
Temporized Verb دیر سے فیصلہ کیا ۔
Temporizer Noun ابن الوقت ۔ معاملہ ساز ۔ دفع الوقتی کرنے والا ۔ موقع شناس ۔
Temporizingly Adverb مصالحانہ ۔ ابن الوقت بن کر ۔ عارضی طور پر ۔ کام چلانے والا ۔ معاملہ سازی سے ۔ موقع شناسی سے ۔
Temporo auricular Noun اُونی کنپٹی ۔ صُداغ اذنی ۔
Temporoauricular Noun صدغی اذنی ، کن پٹی اور کان سے متعلق
Temporofacial Noun (تشریح) صُدغی وجہی ۔ چہرے اور کنپٹی کا ۔
Temporohyoid Noun صدغی لامی ، کن پٹی اور زبان کی نچلی دو چھوٹی ہڈیوں سے متعلق
Temporomalar Noun صُدغ رخسار ۔ گال کی ہڈی ۔
Temporomandibular Noun, Adjective کن پٹی کی ہڈی اور نچلے جبڑے کے متعلق ۔
Temporomastoid Noun (تشریح) پستان نُما صُدغ ۔
Temporomaxillary Noun (حیوانیات ، تشریح) صُدغ فکی ۔
Temporomendubular Noun صَدغی فَکّی اسفَل ۔ ٹَمپورَل ریجَن یا ہَڈّی اور زَیریں جَبڑے سے مُتَعلِق
Temporooccipital Noun عظام صدغی قمحدوی ، عظام قمحدوہ سے متعلق ، کن پٹی اور گدی کی ہڈی سے متعلق
Temporoparietal aphasia Noun صدعی جداری جسمہ
Temporoparietal convolution Noun کنپٹی اور جداری ابھار
Temporosphenoid Noun صدغی و تدی ، کن پٹی اور قاعدہ دماغ کی ہڈی سے متعلق
Temprament Noun مَزَاج ۔ خَصلَت ۔ فَرد کا عارضی ذہنی رَوَیَّہ ۔ اِس کی چار اقسام ہَیں
Temprament nervous Noun عصبی مزاج
Temprament phlegmatic Noun بلغمی مزاج ، لمفاوی مزاج
Temprament sanguine Noun دموی مزاج
Tempramental Adjective مزاجی ۔ جس کا مزاج جلدی جلدی بدلتا ہو ۔ تنک مزاج ۔ متلون مزاج ۔
Tempramentally Adverb مزاجی اعتبار سے ۔ مزاج کے مطابق ۔
Temprature bath Noun (طب) گرمایہ ۔
Temprature gradient Noun فاصلے پر درجہ حرارت بدل جانے کی شرح ۔ خصوصاً بلندی پر ۔
Tempt Verb لالچ دینا ۔
Temptability Noun تحریص پذیری ۔ترغیب پذیری ۔
Temptable Adjective تحریص پذیر ۔ جسے اکسایا جا سکے ۔ ترغیب پذیر ۔
Temptableness Noun تحریص پذیری ۔ ترغیب پذیری ۔
Temptation Noun تحریص ۔ ترغیب کا عمل ۔ لبھائے جانے کی کیفیت ۔ اکساہٹ ۔ بہکاوا ۔