English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Temperer Noun غصے میں آنے والا ۔
Tempering Noun (فلزیات) آب دینا ۔ تاﺅ دینا ۔
Temperish Adjective کج خلقی ۔ بہت جلد غصے میں آنے والا ۔ تند مزاج ۔
Tempersome Adjective (بول چال) تند خو ۔ محول ۔ بے پروا ۔
Tempersomeness Noun تند خوئی ۔
Tempest Noun طوفان ۔ تیز اور سخت قسم کی آندھی ۔ جس کے ساتھ اکثر اولے پڑتے ہیں ۔ بارش اور برقباری ہوتی ہے ۔ سخت قسم کا طوفان ۔
Tempest tossed tost
Tempestive Adjective (قدیم) موسمی ۔ وقت پر ۔ وقتی ۔
Tempestively Adverb موسمی انداز سے ۔
Tempestous Adjective طوفانی ۔ طوفان خیز ۔
Tempestuous Adjective طوفانی ۔ طوفان جیسا یا طوفان سے متعلق ۔ پُر آشوب ۔ ہنگامہ پرور ۔ طوفان خیز ۔
Tempestuously Adverb طوفان کی طرح ۔ تندی سے ۔ بے چینی ۔ آشفتگی کے ساتھ ۔ زور سے ۔
Tempestuousness Noun طوفان خیزی ۔ ہنگامہ پروری ۔ تندی ۔ آشفتگی ۔ بے چینی ۔
Templar Noun ٹمپلر ۔ پروشلم میں ۱۱۱۸ میں قائم ہونے والی جماعت نائٹ ٹمپلرز کا رکن ۔ یہ جماعت مسیحوں کی کتاب مقدس اور ان کی متبرک مقامات کی حفاظت پر مامور تھی ۔
Templary Noun ٹمپلر کی پوری جماعت ۔ (تاریخ) ٹمپلر کی جماعت یا تنظیم کا طریقہ ۔
Template Noun ٹیمپلیٹ ۔ ایپلیکیشن پیکج میں کیِ بورڈ کے لیے ایک ایسی ملمع کاری جو خاص کیز اور ان کیز کے امتزاج کی شناخت دیتی ہے ۔
Template templet
Temple Noun کنپٹی ۔ شقیقہ ۔
Temple block Noun چوبی چوٹ سے یا ٹھونک کر بجائے جانے والے ضربیلے ساز کی ایک قسم ۔ ایک کھوکھلا لکڑی کا خول جسے ڈنڈی سے بجاتے ہیں ۔
Templed Adjective معبد والا ۔ معبدی کلیسائی ۔
Templeless Adjective معبد یا مندر کے بغیر ۔
Templelike Adjective معبد یا مندر جیسا ۔
Templet Noun چھوٹا معبد ۔ چھوٹا مندر ،
Templet ette
Tempo Noun چال ۔ مناسب رفتار یا حرکت ۔ تال جس کے ساتھ گیت کا کوئی ٹکڑا گایا جائے ۔ دھیرے دھیرے ۔ خاض چال ۔ لہک کر ۔ بلند آواز سے ۔
Tempo primo Noun موسیقی کی ہدایت کا پہلا وقت ۔
Tempo rubato Noun تیز یا کم وقت (موسیقی کی ہدایت کے لیے)
Tempolabite Adjective (کیمیا) تبدیل پذیر ۔تخریب پذیر ۔
Temporal Adjective کن پٹی سے متعلق ۔
Temporal affairs Noun امور دنیوی ۔