English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Temptational Adjective ترغیب کا ۔ تحریص کا یا اُس سے متعلق ۔ وسوسہ انگیز ۔
Temptations Adjective پُر فریب ۔ وسوسہء نفس سے بھرا ہوا ۔
Tempted Verb لالچ دیا ۔
Tempter Noun فریب دینے والا ۔ ترغیب یا تحریص دینے والا ۔
Tempting Adjective وسوسہ انگیز ۔ تحریص دلانے والا۔
Temptingly Adverb لبھاتے ہوئے ۔ رغبت دلاتے ہوئے ۔ لالچ دیتے ہوئے ۔
Temptingness Noun حرص ۔ رغبت ۔ لالچ ۔
Temptress Noun لبھانے والی عورت ۔
Tempura Noun ٹمپورا ۔ سمندری غذا یا پیٹیھی چڑھی خوب تلی ہوئی سبزیوں پر مشتمل جاپانی کھانا ۔
Tempus Noun صُدغ ۔ کنپٹی ۔ (موسیقی) تال ۔ سم ۔ ضربہ ۔ گام ۔
Temreen Name تمرین ۔ نرم بتانا ۔
Temse Verb چھلنی سے چھاننا ۔ (آٹا وغیرہ)
Temse bread Noun نان دو الکہ ۔ وہ روٹی جو آٹا چھان کر بنائی گئی ہو ۔
Temse loaf Noun ڈبل روٹی جو آٹا چھان کر (یعنی میدہ) سے بنائی گئی ہو ۔
Temsed Adjective چھانی ہوئی دو الکہ ۔
Temsem Noun (اب بول چال) چھلنی ۔ غربال ۔ (تعمیرات) جھنجری ۔
Temulence Adjective نشے میں چور ۔ مخموری ۔
Temulency Noun مستی ۔ مدہوشی ۔ شراب خواری ۔ میخواری ۔
Temulent Adjective میخوار ۔ مست ۔ از خود بے خبر ۔
Temulentia Noun کثرت مے خواری
Ten Noun دس نو اور گیارہ کا درمیانی بنیادی عدد ۔ ۱۰ کا عدد ظاہر کرنے کا نشان ۔
Ten cent store
Ten commandments Noun احکام عشرہ ۔ دس اخلاقی احکام ۔ جو اللہ تعالٰی کی طرف سے حضرت موسٰی کو دیے گئے ۔
Ten constitute a crowd Idiom دس کا گروہ بن جاتا ہے ۔
Ten foot Adjective دس فٹ کا ۔
Ten foot coal Noun (یارک شائر میں) موٹی تہ ۔ ماٹا پرت ۔
Ten foot strips of steel mesh were dragged from the truck
Ten footer Noun دس فٹ مربع میں بنی ایک چھوٹی عمارت ۔
Ten gallon hat
Ten hour law Noun دس گھنٹے کا قانون ۔ (فیکٹریوں میں کام کرنے کے اوقات)