temporary storage – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹیمپوریری سٹوریج ۔ میموری یا کسی دوسری سٹوریج ڈیوائس میں ایک ایسا علاقہ جو انٹرمیڈیٹ ڈیٹا کو حساب کتابی سارٹ کرنے یا ٹرانسفر آپریشن میں محفوظ کرنے کے لیے عارضی طور پر تقویض کردیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu