tempering – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(فلزیات) آب دینا ۔ تاﺅ دینا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تاﺅ دینا ۔ بجھے فولاد کو دوبارہ گرم کرنے کا عمل تاکہ اس کے داخلی دباﺅ ختم ہو جائیں سختی اور تنشی طاقت میں کمی آجائے ۔ لچک اور خارجی دباﺅ کی مزاحمت بحال ہو جائے یہ عمل ۲۰۰ سے ۵۸۰ سینٹی گریڈ کے درمیان سادہ کاربن سٹیل کے لیے سر انجام دیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu