English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Temperament | Noun | مزاج افتاد طبع ۔ |
| Temperament melancholic | Noun | سوداوی مزاج |
| Temperamental | Noun | لہری ۔ موجی ۔ وہمی ۔ متلون ۔ من موجی ۔ ناپائیدار ۔ تغیر پذیر ۔ |
| Temperamentally | Adverb | متلون مزاجی کے طور پر ۔ تنک مزاجی کے ساتھ ۔ |
| Temperance | Noun | اعتدال خصوصاً کھانے پینے میں ۔ منشیات سے بالکل پرہیز یا استعمال میں بہت احتیاط ۔ منشیات سے پرہیز کی تلقین کرنے والا یا اس سے متعلق ۔ |
| Temperance and labour are the two true physicians | Idiom | پرہیز اور مشقت دو سچے طبیب ہیں ۔ |
| Temperance drink | Noun | مشروب غیر الکحلی ۔ |
| Temperance hotel inn | — | — |
| Temperance is the best physic | Idiom | پرہیز بہترین دوا ہے ۔ |
| Temperance movement society | — | — |
| Temperate | Adjective | معتدل ۔ دھیما ۔ اعتدال پسند ۔ محتاط ۔ حد سے نہ بڑھا ہوا ۔ ٹھنڈا ۔ پُر سکون ۔ |
| Temperate climate | Noun | معترل آب وہوا |
| Temperate zone | Noun | منطقہ معتدلہ ۔ کرہ زمین کے خط استوائی حصے پر واقع دو منطقوں میں سے کوئی ایک منطقہ ۔ |
| Temperately | Adverb | اعتدال کے ساتھ ۔ پرہیز گاری سے ۔ آہستگی سے ۔ |
| Temperateness | Noun | اعتدال پسندی ۔ اعتدال ۔ پرہیز ۔ دھیما پن ۔ |
| Temperature | Adjective | ٹمپریچر ۔ درجہ حرارت ۔ سردی یا گرمی کی شدت اسے عموما تھرمامیٹر سے ماپا اور درجوں میں کیا جاتا ہے ۔ |
| Temperature anomaly | Noun | (موسمیات) تپشی بے قاعدگی ۔ |
| Temperature belts are the temperature zones at certain distances from stars | — | — |
| Temperature blood sedimentation rate | Noun | دموی تپش |
| Temperature coefficient | Noun | (طبیعیات) قدر تپش ۔ تپشی ۔ |
| Temperature gradient | Noun | (طبیعیات) تپش کی ڈھال ۔ |
| Temperature humidity index | — | — |
| Temperature inversion | Noun | (موسمیات) انقلاب تپش ۔ |
| Temperature inversion tempered | Noun | کسی خاص مزاج کا حامل ۔ بد مزاج ۔ تیز مزاج ۔ |
| Temperature moderate | Noun | مزاج معتدل |
| Temperature scale | Noun | تپشی اسکیل ۔ درجہ حرارت کا اسکیل ۔ حرارت پیمائی کا ایک طریقہ ۔ |
| Temperature sensation | Noun | حرارت کا احساس ۔ سردی گرمی کا احساس ۔ |
| Temperature will go down by tomorrow | Phrase | کل تک بخار اتر جائے گا |
| Tempered | Adjective | مزاج خو ، مزاج والا ۔ |
| Tempered scale | Noun | (موسیقی) امتزاجی پیمانہ ۔ |