English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tem Noun بحری ۔ ابابیل ۔ خرشنہ ۔ شمالی امریکا اور یورپ کے اسٹرنا نسل کے آبی پرندوں میں سے ایک پرندہ ۔
Temar Name تیمار ۔ غم خوار ۔
Temately Adverb تین تین کر کے ۔ سہ رکنی ترتیب سے ۔
Temazepam Noun کچھ دیر تک اثر رکھنے والی بینزو ڈیازی پائین ۔
Temblor Noun زلزلہ ۔
Teme plate teme
Temeems Name تمیمہ ۔ درازقد ۔
Temenos Noun صحن مقدس ۔ محوطہ مقدس ۔ (قدیم) یونانی مندر کا احاطہ ۔
Temerarious Adjective بے پروا ۔ بے باک ۔ جانباز ۔ متہور ۔
Temerariously Adverb بیباکی کے ساتھ ۔ تندی سے ۔ بے پروائی سے ۔
Temerariousness Noun بے باکی ۔ بے پروائی ۔
Temerate zone Verb حرارت ۔ درجہ حرارت ۔
Temerity Noun جانبازی ۔ بے پناہ شجاعت ۔ تہوّر ۔ بے احتیاطی ۔ بیباکی ۔ نڈر پن ۔
Temgesic Noun بیوپر نیور فائین کا مرکب جو آپریشن سے قبل بطور مسکن کے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Temia Noun جاوا کا کوّا ۔
Temoral augment Noun (یونانی قواعد) مد ۔ اعراب زائد ۔
Temp Verb عارضی ملازمت کرنا ۔
Tempe Noun thessaly کی ایک وادی کا نام ۔ فرحت بخش دیہاتی مقام ۔
Tempean Adjective تھِسلی کی وادی تپیسی کایا اس سے منسوب ۔ تیمیری ۔ جس کےمناظر کو یونانی اور لاطینی شعراء نے خوب سراہا ہے ۔
Temped Adjective عارضی ملازمت کی ۔
Temper Noun مرکب ۔ ( خصوصاً چونے وغیرہ کا)صحیح ترکیب یا امتزاج ۔
Temper hardening Noun (فلزیات) آبی سختاﺅ ۔
Temper tantrum Adjective شدید غصہ اور غضب کی کیفیت جو عام طور پر دو سال کے بچوں میں پائی جاتی ہے ۔
Temper with a document to دستاویز میں تحریف کرنا ۔
Temper with a witness Verb گواہ کو اپنی طرف ملا لینا ۔
Temper with a witness to گواہ کو اپنی طرف ملا لینا ۔
Tempera tempora
Tempera tempora
Temperability Noun اعتدال ۔ امتزاج ۔
Temperable اعتدال پذیر ۔ قابل امتزاج ۔