English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Telephonograph Noun (ٹیلیگرام) تار برقی تار نگار ۔
Telephony Noun ٹیلیفونی ۔ ٹیلیفون ٹیکنالوجی ۔ آواز فیکس یا موڈیم ٹرانسمشنز جن کی بنیاد آواز کی برقی سگنلز میں تبدیلی یا وائرلیس کمیونیکیشنز بذریعہ ریڈیو شعاع پر ہوتی ہے ۔
Telephote Noun تصویر رساں ۔ دور عکس انداز ۔ کافی دور سے فوٹو لینے کا ایک آلہ ۔
Telephotic Adjective دور عکس انداز سے متعلق ۔
Telephoto Adjective (فوٹو) دور عکاسی عدسہ ۔ (لینز)
Telephoto lens Noun دور عکاسی عدسہ ۔ (لینز)
Telephotograph Noun (الیکٹرک) عکس بعید ۔ دور شبیہ ۔ برقی طور پر دور سے دوبارہ تصویر یا شبیہ کے پیش کرنے کا عمل ۔
Telephotographic Adjective عکس بعید کا یا اُس سے متعلق ۔ دور عکسی ۔
Telephotography Noun برقی رو کے ذریعے دور سے دوبارہ تصویر کو پیش کرنے کا عمل یا فن ۔ تصویر رسانی کا نظریہ یا عمل ۔
Teleplasm Noun دور مایہ ۔
Teleplastism Noun مادیّت ارواح ۔
Teleplay Noun ٹیلی ڈرامہ ۔ ڈرامہ یا کہانی ۔ جو ٹیلی ویژن سے نشر کرنے کے لیے لکھی جائے ۔
Telepoint Noun وہ مقام جہاں بے تار کا ٹیلی فون مرکزی نظام سے ملایا گیا ہو ۔ بے تار کے ٹیلی فون کا نظام ۔
Teleport Verb کسی چیز کو دور سے مافوق العادہ قوت سے حرکت دینا ۔
Teleportation Noun حرکت بعید ۔ مافوق العادہ قوت سے حرکت دینے کا عمل ۔ پوشیدہ حرکت ۔
Telepresence Noun مشین کو دُور سے چالو کرنے کی تکنیک یا خصوصاً دُور سے کسی عمل میں شرکت کرنے کا مادّی ذریعہ ۔ اس ذریعے سے کہیں دُور موجود ہونے کا احساس ۔
Teleprinter Noun ٹیلی پرنٹر ۔ دور نویس ۔ تار چھاپا ۔ تار برقی ٹائپ مشین ۔
Teleprocessing Noun ٹیلی معلومات بندی ۔ ریڈیو یا تار برقی ۔ جیسے ذرائع ابلاغ کے توسط سے معلومات جمع کرنے کی صورت ۔
Teleprompter Noun ٹیلی ویژن پر ایکٹروں یا مقرروں کی زبان سے ادا ہونے والی عبارت کے متن کو برقیاتی طریقے سے بڑا کرنے والا آلہ ۔
Teleradiography Noun دور لاشعاعی عکاسی
Teleradium Noun رَیڈیَم بیم ۔ رَیڈیَم جِس کی تابکاری کِسی بَیرُونی مَنبَع سے جِسَم میں داخَل ہوتی ہے
Teleran Noun ٹیلی ران ۔ راڈار نمائی ۔ ہوائی جہاز کو زمین پر اتارنے کا نظام ۔ جس میں راڈار اور تیلی ویژن دونوں برابر کام کرتے ہیں ۔
Telereceptor Noun (حیوانیات) دور حسّاسہ ۔
Telerecord Verb ٹیلیوژن پر نشر کرنے کے لیے منظر بندی ۔ ریکارڈنگ ۔
Telerecording Noun ریکارڈ کیا ہوا ٹی وی پروگرام ۔
Telergic al
Telergically Adverb اشراقی قوت کے طور پر ۔ دور کار قوت سے ۔
Telergy Noun اشراقی قوت ۔ دور کار قوت سے ۔
Telesales Noun ٹیلیفون کے ذریعے فروخت کاری ۔
Telescope Verb دوربین سے دیکھنا ۔