English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Telesthesia telaesthesia | — | — |
| Telesthesia telaesthesla | — | — |
| Telesthetic | Adjective | اشراقی ۔ |
| Telesthetic telaesthetic | — | — |
| Telestic | Adjective | پُر اسرار ۔ مخفی ۔ باطنی ۔ متصو فانہ ۔ |
| Telestich | Noun | ایک مختص نظم جس کی آخری سطروں کے آخری حروف کو لینے سے ایک لفظ بن جاتا ہے ۔ موشح ۔ |
| Telesystolic | Noun | انقباض قلب (دل کا سکڑنا) کے آخر سے متعلق |
| Teletactor | Noun | جلدی صوت پیما (آلہ) |
| Teletectile | Noun | ایک خاصہ آلہ جس سے اصوات (آوازیں) معلوم کی جاتی ہیں |
| Teletex | Noun | برقیاتی وسیلے سے متن کی ترسیل کا ایک طریقہ ۔ |
| Teletext | Noun | متن اور تصاویر وغیرہ پر مشتمل اخبار و معلومات جو کمپیوٹر کی وساطت سے ٹیلیوژن کو ترسیل کی جائے اور متعلقہ وصول کنندہ آلات کے ذریعے وصول ہو ۔ |
| Teletherapy | Noun | ٹیلی رَیڈیَم سے عِلَاج ۔ اب اِس میں کوبالٹ یا سیزیَم بیم شامَل کَرتے ہَیں |
| Telethermometer telethermoscope | — | — |
| Telethermometry | Noun | دور تیش پیمائی ۔ |
| Telethermoscope | Noun | (طبیعیات) دور تپش پیما ۔ |
| Telethon | Noun | ٹیلی مجمع ۔ ٹیلی ویژن کا طویل پروگرام ۔ جو عام طور پر خیراتی کاموں کے لیے چندہ جمع کرنے کی غرض سے نشر کیا جائے ۔ |
| Teletranscription | Noun | فلم کی ریکارڈنگ جو ٹیلی ویژن پر دکھانے کے لیے کی جائے ۔ وڈیو ٹیپ ۔ |
| Teletron | Noun | (ٹیلی ویژن ) ٹیلیٹرون ۔ دور شبیہ انداز ۔ |
| Teletype | Noun | دور چھاپا ۔ ٹیلی ٹائپ مشین ۔ تار برقی چھاپا ۔ |
| Teletype setter | ٹیلی ٹائپ سیٹنگ مشین ۔ ٹائپ رائٹر جیسی مشین ۔ جو فیتے میں چھید کرتی ہے ۔ مشین کو حرکت میں لے آتی ہے ۔ | |
| Teletype writer teleprinter | — | — |
| Teletypewriter | Noun | دستگاہی شبیہ تلگراف جس کے ذریعے خبر کو مشین کے توسط سے چھاپ کر بھیجتے ہیں ۔ ٹیلی ٹائپ رائٹر ۔ دور چھاپا نگار ۔ |
| Teletypist | Noun | ٹیلی ٹائپ کار ۔ ٹیلی چھاپا کار ۔ ٹیلی ٹائپسٹ ۔ |
| Teleutospore | Noun | خریقی بذرہ ۔ مکمل بذرہ ۔ |
| Teleutosporic | Adjective | مکمل بذرے والا ۔ |
| Televangelism | Noun | تبلیغی نشریات ۔ تبلیغی پروگرام ۔ ٹی وی پر دکھانے والے تبلیغ کے پروگرام سے متعلق ۔ |
| Televangelist | Noun | ٹیلیوژن کے ذریعے تبلیغ کرنے والا ۔ نشری مبلّغ ۔ |
| Teleview | Verb | ٹیلی ویژن کے ذریعے دیکھنا ۔ |
| Televiewed | Verb | ٹیلی ویژن کے ذریعے دیکھا ۔ |
| Televiewer | Noun | ناظر ٹیلی ویژن ۔ |