English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Teleneurite Noun عصبی محور کا آخری پھیلاﺅ
Teleneurone Noun عصبی محور کا آخری حصہ
Telent Noun صلاحیت ۔ ذہانت ۔
Telented Adjective قابل ذہین ۔ جو ہر قابل ہو ۔
Teleo tele
Teleobjective Noun (فوٹو گرافی)دور عکاسی عدسہ ۔ لینس ۔
Teleocephal Noun مکمل سر والی (مچھلی ) ۔ مکمل کھوپڑی والی مچھلی ۔
Teleoklin Noun (نفسیات) میلان ۔
Teleological
Teleological argument Noun دلیل غائی ۔ دلیل اِنی ۔
Teleological ethics Noun غائی اخلاقیات ۔
Teleological teleologic
Teleologically Adverb فلسفہ غایات کی رو سے ۔ غایاتی اعتبار سے ۔
Teleologism Noun (فلسفہ) غایتیت ۔ عقیدہٴء غایات ۔
Teleologist Noun غایتیت پسند ۔ فلسفہء غایتیت کا پیرو یا عالم ۔
Teleology Noun (فلسفہ و حیاتیات) نظریہء علت غائی ۔غایتیات ۔
Teleophore Noun (حیوانیات) مولِدّہ داں ۔ کامل مُرّہ ۔
Teleopsia Noun اشیاء کا اصل فاصلہ سے درد نظر آنا
Teleoptile Noun (حیوانیات) کامل پَرّہ ۔
Teleorganic Adjective (حیوانیات) کامل عضوی ۔ حیاتی ۔ زندہ ۔
Teleosaur Noun کامل سوسمار کی ایک جنس ۔
Teleosaurian Adjective کامل سوسمار کی ایک جنس سے متعلق ۔
Teleosaurus Noun گھڑیال کی ایک قسم جس کے نمونے متحجر صورت میں پائے جاتے ہیں ۔ تلیو سورس ،
Teleost Adjective ماہیان استخوانی کی جنس سے وابستہ ۔
Teleostean Adjective ماہیان استخوانی کی جنس سے وابستہ ۔
Teleostei Adjective ٹیلیوسٹی ۔ اعلیٰ مچھلیاں ۔ ان کا ڈھانچہ بہت مختصر ہوتا ہے ۔ جسم پر فلس یا کھپرے ہوتے ہیں دم متشاکل ۔ گل پھڑوں کے چار سوراخ ہوتے ہیں ۔
Teleosteous Adjective دیکھو : Teleostean (a)
Teleostome Noun ہڈی دار مچھلی کی ایک جنس جس کے منہ، دانت وغیرہ مکمل ہوتے ہیں ۔
Teleozoon Adjective (حیاتیات) مکمل نظام کا حیوان ۔ برتر حیوانات میں سے ایک ۔
Telepantoscope Noun (اٹلی وغیرہ) مجسمہ نُما ۔