telephony – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹیلیفونی ۔ ٹیلیفون ٹیکنالوجی ۔ آواز فیکس یا موڈیم ٹرانسمشنز جن کی بنیاد آواز کی برقی سگنلز میں تبدیلی یا وائرلیس کمیونیکیشنز بذریعہ ریڈیو شعاع پر ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آواز رسانی ۔ ٹیلی فون اور ٹیلی فون کا نظام ۔ ٹیلی فون سے بات کرنے یا عمل کرنے کا طریقہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹیلی فون سے کام لینے کا طریقہ ۔

🔹 Roman Urdu