English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Telepath Noun مادّی وسیلے کے بغیر خیال رسانی یا بعید رسانی کرنے والا ۔ اشراقی ۔
Telepathalogy Noun بذریعہ الیکٹرانک آلات دور سے تشخیص مرض کرنا
Telepathic Adjective اشراقی ۔ اشراق کا ۔ تکلم روحانی ۔
Telepathically Adverb اشراق کے ذریعے سے ۔
Telepathist Noun معتقد خیال رسانی ۔ عامل اشراق ۔ اشراق کا ماہر ۔
Telepathize Verb اشراق سے اثر ڈالنا ۔ اشراق کا عمل کرنا۔ اشراق کے ذریعے مبادلہ خیال کرنا ۔
Telepathy اشراق ذہن کا اثر ۔
Telephone Verb ٹیلی فون کرنا ۔
Telephone and lift are there Phrase یہاں ٹیلی فون اور لفٹ ہے
Telephone book Noun فون نامہ ٹیلی فون ڈائریکٹری وہ کتاب جس میں حروف تہجی کے لحاظ سے کسی علاقے کے ان لوگوں کے نام پتے اور ٹیلیفون لگے ہوئے ہوں ۔
Telephone book telephone directory
Telephone booth Noun فون چوکی ٹیلیفون بوتھ چوکی جہاں عوامی استعمال کے لیے ٹیلیفون نصب ہو ۔
Telephone box Noun عوامی ٹیلیفون بوتھ ۔
Telephone directory Noun ٹیلیفون رکھنے والوں کی مطبوعہ فہرست ۔
Telephone exchange Noun تلفون مبادلہ گاہ ۔ ٹیلیفون ایکسچینج ۔ مرکزی مخابرات ٹیلیفون ۔
Telephone girl Noun خاتون ٹیلیفون آپریٹر ۔
Telephone instruction Adjective تدریس بذریعہ ٹیلی فون ۔
Telephone number Noun ٹیلیفون کا نمبر جیسے ملا کر رابطہ کیا جائے ۔ چند اعداد پر مشتمل رقم ۔ مراد بڑی رقم ۔
Telephone operator Noun ٹیلیفون کے مرکز میں نمبر ملانے پر مامور فرد ۔
Telephone receiver Noun ٹیلی فون محصل ۔ سماعہ ۔ آواز گیر ۔ ٹیلی فون کا اندرونی پرزہ ۔
Telephone theory Noun (نفسیات) نظریہء ٹیلیفونی ۔
Telephone transmitter Noun مائیکرو ٹیلی فون ۔ دہی تلفون ۔
Telephoned Verb ٹیلی فون کیا ۔
Telephoner Noun ٹیلی فون کرنے والا ۔
Telephones have been invented which let you see person you are talking to on a mini television screen Phrase ایسے ٹیلی فون ایجاد ہوچکے ہیں جو آپ کو ٹیلی ویژن کی چھوٹی سی سکرین پر اس آدمی کی شکل دکھاتے ہیں جس سے آپ بات کر رہے ہوتے ہیں ۔
Telephones have been invented which let you see the person you are talking to on a mini television screen Phrase ایسے ٹیلی فون ایجاد ہو چکے ہیں جو آپ کو ٹیلی ویژن کی چھوٹی سی سکرین پر اس آدمی کی شکل دکھاتے ہیں جس سے آپ بات کر رھے ہوتے ہیں
Telephonic Adjective ٹیلی فونی ۔ ٹیلی فون کا ۔ اس کے ذریعے ترسیل شدہ یا اس سے متعلق ۔ آواز کو دور فاصلے تک لے جانا ۔
Telephonically Adverb ٹیلی فون سے ۔
Telephonist Noun ٹیلیفون کے مرکز ( ایکسچینج ) یا بورڈ پر نمبر ملانے اور پیغام وصول کرنے والا فرد ۔
Telephonitis Noun ٹیلی فون کا اکتا دینے والا استعمال ۔ فون روگ ۔