English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Telescope bag | Noun | ایک قسم کا سفری بیگ یا تھیلا ۔ (جس کے دوحصے ہوتے ہیں اور چھوٹا حصہ بڑے حصے میں داخل ہوتا ہے ۔ |
| Telescope carp | Noun | چین کی سُرخ رنگ کی مچھلی جس کی آنکھیں آگے کو نکلی ہوتی ہیں ۔ |
| Telescope eye | Noun | وہ آنکھ جو آگے نکلی ہوئی یا سکڑی ہوئی ہو ۔ |
| Telescope fish | Noun | چین کی سُرخ رنگ کی مچھلی جس کی آنکھیں آگے کو نکلی ہوئی ہوتی ہیں ۔ |
| Telescope fly | Noun | Diopsis جنس کی بڑی بڑی آنکھوں والی مکھی ۔ |
| Telescope shell | Noun | ایک قسم کا ہندوستانی گھونگا ۔ مخروطی صدف ۔ |
| Telescope sight | Noun | ایک چھوٹی دور بین جو آتشیں اسلحہ یا نمائشی آلے پر نصب ہو ۔ |
| Telescoped | Verb | دوربین سے دیکھا ۔ |
| Telescopic | Adjective | دور بین سے متعلق ۔ دور بینی ۔ دور بین کا ۔ |
| Telescopic fixation | Noun | دور بینی تثبیت ۔ |
| Telescopic fixation of complement | Noun | دوربینی تثیست |
| Telescopic ladder | Noun | (تعمیرات) بڑھ ۔ گھٹ سیڑھی ۔ |
| Telescopic objects | Noun | (علم النجوم) اجرام دور بینی ۔ |
| Telescopic observations | Noun | (علم النجوم) دور بینی مشاہدات ۔ |
| Telescopic sight | Noun | رائفل وغیرہ پر شست باندھنے کے لیے لگی ہوئی دور بین ۔ |
| Telescopic stars | Noun | (علم النجوم) دور بینی ستارے ۔ |
| Telescopic telescopical | — | — |
| Telescopically | Adverb | دو بینی کے طور پر ۔ بذریعہ دور بین ۔ دور بین کے عمل کے طریقے پر ۔ |
| Telescopiform | Adjective | دور بین کی شکل کا ۔ دور بین نما ۔ دور بین شکلہ ۔ |
| Telescopist | Noun | دور بین کے استعمال کا ماہر ۔ دور بینی مشاہدات کرنے والا ۔ |
| Telescopium | Noun | (علم النجوم) مِنظار ۔ دور بینہ ۔ |
| Telescopy | Noun | دور بین کے استعمال کا فن ۔ دوربین سازی ۔ |
| Telescribe | Noun | (ٹیلی فون) آواز نویسی ۔ |
| Telescriptor | Noun | (ٹیلی گرام) تار برقی ٹائپ ۔ |
| Teleseme | Noun | (الیکڑک)اشاریہء برقی ۔ بجلی سے اشارات یا اطلاعات دینے کا طریقہ جو ہوٹلوں میں رائج ہے ۔ |
| Telesepathy | Verb | عصب کا آخیر ۔ |
| Teleshopping | Noun | گاہکوں کی ٹیلیفون کے ذریعے یا راست کمپیوٹر کے رابطے سے خریداری کی فرمائش ۔ |
| Telesis | Noun | (نفسیات) حصول مقصد ۔ |
| Telesoftware | Noun | نشری رخت ملائم ۔ جسے سلسلے کے مختلف مقامات کی طرف نشر کیا جائے ۔ |
| Telestereoscope | Noun | (بصریات) دور مجسم بین ۔ |