English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Typhlitis Noun ورم اعور ۔ اندھی آنت کی سوجن ۔
Typhlodicliditis Noun پیچ دار آنت اور اندھی آنت کی سوزش
Typhloempyema Noun خراج معدی اعوری
Typhlology Noun نابینائی کے اسباب ۔ اثرات اور انسداد کا عملی مطالعہ ۔بینائی سے متعلق شعبہء علم ۔
Typhlopidae Noun سانس کی ایک جنس جس کو Blind snake بھی کہتے ہیں ۔
Typhlosis Noun اندھا پن
Typhlosole Noun (حیوانیات) کورتہ ۔ آنتوں کی اندرونی دیوار کی حد تک ابھری ہوئی نالی یا تہ ۔
Typhlotomy cecotomy Noun کانی آنت کو کاٹنا
Typho سابقہ بمعنی احتراق ۔
Typhoean Adjective یونانی اساطیر کے ایک دیو کی خصوصیت کا یا اس سے متعلق۔
Typhoeus Noun یونانی علم االاصنام کا ایک عفریت ۔
Typhogenic Noun محرقہ آور ، ٹائیفائیڈ بخار لانے والی
Typhoid Noun ٹائیفائد ۔ میعادی بُخار ۔ تَپ مُحَرقَہ ۔ مہلَک بُخار والا مَرض ۔
Typhoid arthritic Noun ٹائیفائڈ کی وجہ سے جوڑوں کی سوزش
Typhoid condition Noun کمزوری ۔ نقاہت جو بعض شدید امراض کے سبب لاحق ہو جاتی ہے ۔
Typhoid fever یہ سالمونیلا ٹائیفی کیوجہ سے بخار، دودھ پانی میں ہوتا ہے. عفونتی بیماری
Typhoid pneumonia Noun ٹائیفائیڈ سے نمونیہ
Typhoidal Adjective میعادی بخار سے متعلق ۔ میعادی بخار کی خصوصیت کا یا اُس سے متعلق ۔
Typhoidet Noun ہلکا ٹائیفائیڈ
Typhology Noun {طِب} کوریات ۔ اندھے پَن سے مُتعَلّق سائنسی عِلم کا شُعبَہ ۔
Typhomalarial Adjective اس بخار سے متعلق جس میں تپِ محرقہ اور ملیریا کی علامتیں ہوں ۔
Typhomalarial fever Noun ملیریا مع ٹائیفائیڈ بخار
Typhomania Noun بذیان ۔ بذیان محرقی جو ٹائفس اور دوسرے بخاروں میں ہوتا ہے ۔ سرسام ۔
Typhon Noun (اساطیر) بگولوں کا دیوتا ۔ ٹائفون ۔ ایک دیوتا کا نام ۔
Typhonia Noun ٹائیفائیڈ کے ہذیان میں باتیں کرنا
Typhonic Adjective طوفانی ۔ طوفان نما ۔ تیز رفتار آندھی ۔
Typhoon Noun بَگولا ۔ گَرد باد ۔ آندھی ۔ طُوفان ۔ ٹائفُون ۔
Typhopneumonia Noun نمونیہ مع ٹائیفائیڈ
Typhosa facies Noun بشرہ محرقی
Typhosa roseola Noun احمرار تیفوسیہ