side effect – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ضمنی اثرات ۔ کِسی دوائی کے استعمال سے پیدا ہو جانے والا غیر متوقع ثانوی رد عمل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

غیر مفید اثرات ، بعض ادویات خصوصا انٹی بائیوٹک ادویات کے بعد کے اثرات اگر مفید ہوتے ہیں تو ساتھ میں کچھ غیر مفید اثرات بھی رونما ہو جاتے ہیں ، ان کی چار اقسام ہیں ،۱، فوری ظاہر ہونے والے ، بدن کا سوجنا ، جسم میں جھٹکوں کا محسوس ہونا ،۲، جن کے نتائج پہلے سے طے شدہ ہوتے ہیں ، جلد پر بنی یا بڑے دانوں کا ابھرنا ۔ ،۳، جن کے نتائج کا مریض ومعالج کو علم نہیں ہوتا ،۴، ہلکے اثرات اور دیر میں نتائج ظاہر کرنے والے ، معمولی جلن و سوزش وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

غَیر مُفید اثَر ۔ دَوائی سے کوئی ایسی فِزیالوجیکَل تَبدیلی جِس کی کوئی خواہِش نَہ کی گَئی ہو ۔ ضِمنی اثرات ۔ کِسی دَوائی کے اِستَعمَال سے پَیدا ہو جانے والا غَیر مَتوَقّع ثانوی رَدِّ عمَل ۔

🔹 Roman Urdu