English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Typographically Adverb طَباعت کے لحاظ سے ۔ چھَپائی کے لحاظ سے ۔
Typography Noun ٹائپوگرافی فانٹ ڈیزائن او ر ٹائپ سیٹنگ کافن ۔
Typologic al
Typological Adjective عِلمِ انواع سے مُتعَلّق ۔ صَنفیاتی ۔
Typologically Adverb صَنفیاتی طور پَر ۔
Typologist Noun تَمثیلیات کا مُطالعہ کَرنے والا ۔ ماہِرِ صَنفیات ۔
Typologize Verb ٹائپ کے ذریعے واضع کرنا ۔ تشریح کرنا۔
Typology Adjective نفسیاتی خصائل کے مختلف نظریات جن میں خصائل کے مابین باہمی تعلقات کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔
Typomania Noun جنون طباعت
Typomorphic Adjective مخصوص طور پر خاص حالات کے تحت واقع ہونے والا یا تشکیل کی مخصوص صورت میں واقع ہونے والا ۔
Typonym Noun (تاریخ طبیعیات) کسی نمونے یا قسم پر ہو ؛ انموذجی نام ۔ طبقے کا نام جو اس کے انموذج یعنی اس جنس کے نام پر رکھا جائے جس میں طبقے کی پوری خصوصیات موجود ہوں ۔
Typonymal Adjective انموذجی نام کا ۔
Typonymic Adjective دیکھو : typonymal
Typophile Noun طبع شدہ چیزوں کا شائق یا طباعت کا شائق(شخص) ۔
Typophilic Adjective طبع شدہ چیزوں کا شوق رکھنے والا ۔
Typoscript Noun ٹائپ شدہ چیزیں ۔
Typotelegraph Noun طباعتی تلغراف ۔ (ٹیلی گراف) ۔
Typotelegraphy Noun طباعتی تلغراف کا فن۔
Typotheria Noun عہد قدیم کے پستانی جانوروں کی ایک قسم ۔
Typothetae Noun چھاپنے والوں کی تَنظیم ۔ جیسے چھاپَہ کاروں کی انجمَن ۔ انجمَن طابعین ۔
Typp Noun ہزار گز سوت ۔(دھاگا) کی ایک اکائی جس کا وزن ایک پاونڈ ہوتا ہے ۔
Typw دیکھو : Typewriter
Tyr tyro
Tyramine Noun ایک ایمین جو بعض ادویہ بالخصوص پنیر میں ہوتی ہے ۔
Tyranness Noun جابر یا ظالم مطلق العنان خاتون حکمراں ۔ اپنے محکوم پر جابرانہ اختیار رکھنے والی حکمراں ۔
Tyrannic Adjective جابرانہ ۔ جابر ۔
Tyrannic al
Tyrannical Adjective کِسی جابَر شَخص کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ اُس کے مُناسَبِ حال ۔ مُطلِقُ العنان ۔ غاصَب ۔ ظالِم ۔
Tyrannically Adverb جابرانہ ۔ ظالمانہ ۔ مستبدانہ طریقے سے ۔
Tyrannicalness Noun اِستَبدادیت ۔ مُطلِقُ العنانی ۔ قہر مانیت ۔