English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Type cutter Noun جو ٹھپا جماتا ہے ۔ جس سے ٹائپ کے حروف ڈھالے جاتے ہیں ۔
Type cylinder Noun استوانی یا سلنڈر جس پر حروف ٹائپ یا پلیٹ چپکائے جاتے ہیں ۔ گردشی پریس یا مطبع ۔
Type face Noun ٹائپ کی صُورَت ، شَکَل یا چہرہ ۔
Type founder Noun ٹائپ ڈھَلیّا ۔ وہ شَخص جِس کا پیشہ ٹائپ کے حَرُوف ڈھالنا ہو ۔
Type founding Noun ٹائپ ڈھَلائی ۔ ٹائپ حَرُوف ڈھالنے کا کام ۔
Type foundry Noun ٹائپ ڈھَلائی گھَر ۔ ٹائپ فونڈری ۔
Type genus Noun وہ جِنس جو اپنے طَبقے کی خَصُوصیات کی حامِل ہو ۔
Type high
Type mellitus Noun ۵۰اور۶۰برس کی عمر میں ہونے والی ذیا بیطن جس پر قابو پانے کے لئے صرف ضزائی تبدیل یا یٹھانہ کھانا کافی ہونا ہے اس مرض میں انسولین جسمانی ضرورت کے مطابق نہیں بن پاتی۔ اس مرض میں خون کی نالیاں پھیل جاتی اور ان میں کو لیسٹرول اور چربی وحیرہ جم جاتی ہے اور دل میں سدے پھنس جاتے ہیں
Type metal Noun سیسے اور سرمے کی بھرت ۔ کبھی کبھی ٹین یا پھول کانسی کے ساتھ جس کے طباعتی ٹائپ کاپی(کسی چیز کی) ٹائپ میں چھپی ہوئی عبارت۔
Type page Noun ایک صفحے کا چھپا ہوا حصہ ۔
Type revolving press Noun قدیم گردشی چھاپ مشین ۔
Type script Noun ٹائپ میں چھَپی ہُوئی عبارَت ۔
Type section Noun ابتدائی طبقات جا تسلسل جو کسی مخصوص علاقے میں ہو ۔
Type setter Noun حَرُوف چیں ۔ حَرُوف انداز ۔ جو چھَپائی کے حَرُوف چُن چُن کَر رَکھے ۔ کَمپوزیٹَر ۔ ٹائپ سیٹ کَرنے کی مَشین ۔
Type site Noun کوئی مقام جہاں سے کسی خاص عہد کے مخصوص آثار ملیں ۔
Type size Noun ٹائپ سائز مطبوعہ کریکٹرز کا سائز عموما پوائنٹس میں ما پا جاتا ہے ۔
Type species Noun یَکساں انواع ۔ ایک نوع جو اپنی جِنسی خَصُوصیات کی پُوری طَرح مَظہَر ہو اور اُس کے نام پَر پُوری جِنس کا نام پَڑ جاۓ ۔
Type specimen Noun کامَل نَمُونَہ ۔ نَمُونَہ نوع ۔ ایسا پودا یا حیوان جِس کی خَصُوصیات کِسی نوع کی بُنیادی صِفات مُتعیّن کَرتی ہے ۔
Type station typesite
Type style Noun ٹائپ سٹائل ایک ٹائپ فیس کے ڈھلان کا زاویہ۔
Type theory Noun (کیمیا) معکب بنانے کا اُصول ۔
Type wash Noun روشنائی کا محلل ٹائپ یا طباعت کے پلیٹوں کو صاف کرنے کے لیے ۔
Type wheel Noun ٹائپ پہیا ۔ جس پر اُبھرے ہوئے حروف سے بنے ہوتے ہیں ۔
Type write Verb ٹائپ رائٹَر سے چھاپنا ۔ ٹائپ مَشین سے ٹائپ کَرنا ۔
Type written Adjective ٹائپ کیا ہوا ۔ ٹائپ شدہ ۔
Typecase Noun اُتھلا نشست خانہ دار کے حروف رکھنے کے لیے ۔
Typecast Verb کسی اداکار یا اداکارہ کو متواتر ایک طرح کے کردار کے لیے منتخب کرنا ۔
Typed Verb قسم ہوئی ۔
Typeface Noun ٹائپ فیس پرنٹڑ کریکٹرز کے سیٹ کا ایک خصوصی ڈیزائن جسے اس کی ڈھلان کا ایک متعین زاویہ خاص سٹروک لائن کی خاص موٹائی ہوتی ہے ۔